پنجابی فنکار دلجیت دوسانجھ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
January 01st, 11:29 pm
پنجابی فنکار دلجیت دوسانجھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے یہ کہہ کر ان کی تعریف کی کہ ان کی شخصیت کثیر جہتی صلاحیتوں اور روایت کا مرقع ہے۔January 01st, 11:29 pm
پنجابی فنکار دلجیت دوسانجھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے یہ کہہ کر ان کی تعریف کی کہ ان کی شخصیت کثیر جہتی صلاحیتوں اور روایت کا مرقع ہے۔