لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں

August 15th, 04:44 pm

آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔

تبدیلی کے 12 سال: یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم مودی نے ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا

August 15th, 01:18 pm

یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہندوستان میں آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ، ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے، بنیادی سہولیات، توانائی کے تحفظ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، اختراع، سماجی تحفظ اور دیگر اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

August 15th, 07:00 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا

August 15th, 06:50 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“

India celebrates 80th Independence Day

August 15th, 06:45 am

PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.

آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 08th, 11:15 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کیا ۔ تقریب کے گہرے جذباتی پس منظر کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کیمپس کے متحرک ، خوابوں سے بھرے ماحول پر غور کیا ۔ انہوں نے کووڈ وبا کے دوران اپنی پچھلی ورچوئل حاضری کو یاد کرتے ہوئے گریجویٹ کلاس کے درمیان بذاتِ خودموجود ہونے پر اپنے گہرے ذاتی اطمینان کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے کہا ، آج اس کیمپس میں آپ کے ساتھ اس ناقابل یقین تجربے کو شیئر کرنا میرے لیے بھی بہت خاص ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کیا

August 08th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کیا ۔ تقریب کے گہرے جذباتی پس منظر کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کیمپس کے متحرک ، خوابوں سے بھرے ماحول پر غور کیا ۔ انہوں نے کووڈ وبا کے دوران اپنی پچھلی ورچوئل حاضری کو یاد کرتے ہوئے گریجویٹ کلاس کے درمیان بذاتِ خودموجود ہونے پر اپنے گہرے ذاتی اطمینان کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے کہا ، آج اس کیمپس میں آپ کے ساتھ اس ناقابل یقین تجربے کو شیئر کرنا میرے لیے بھی بہت خاص ہے۔

میسورو میں سوامی وویکا نند کلچرل یوتھ سینٹر-وویکا سمارکا کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن

August 01st, 04:53 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کی

August 01st, 04:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔

آندھرا پردیش میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا مت

August 01st, 11:45 am

وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش میں تقریباً 18,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاست 'وِکست بھارت' کے ایک گروتھ انجن کے طور پر ابھر رہی ہے۔ عالمی معیار کی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس سے لے کر سیمی کنڈکٹرز، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، گرین انرجی اور مینوفیکچرنگ تک، وزیر اعظم مودی نے ملازمتیں پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آندھرا پردیش کی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کا خاکہ پیش کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وجیانگرم کے بھوگا پورم میں 17,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا

August 01st, 11:30 am

وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش میں تقریباً 18,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاست 'وِکست بھارت' کے ایک گروتھ انجن کے طور پر ابھر رہی ہے۔ عالمی معیار کی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس سے لے کر سیمی کنڈکٹرز، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، گرین انرجی اور مینوفیکچرنگ تک، وزیر اعظم مودی نے ملازمتیں پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آندھرا پردیش کی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کا خاکہ پیش کیا۔

نیوزی لینڈ میں بھارتیہ برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 11th, 01:15 pm

ہم بھارتیہ یہ بات 20 سال سے سن رہے ہیں۔ لیکن آج 40 سال بعد ایک بھارتیہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ آیا ہے۔ یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں آپ سب کو نیوزی لینڈ کے تمام باشندوں کے لیے ایک سو چالیس کروڑبھارتیوں کی نیک خواہشات لے کر آیاہوں۔

وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا

July 11th, 12:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ’’کیا اورا مودی‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک شاندار تقریب میں بھارت نژاد افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ ایک خصوصی خیرسگالی کے اظہار کے طور پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عز ت مآب کرسٹوفر لکسن بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر دس ہزار سے زائد بھارت نژاد افراد نے بھرپور جوش، ولولے اور گرمجوشی کے ساتھ شرکت کی، جس سے تقریب کا ماحول نہایت پُرجوش اور یادگار بن گیا۔

آسٹریلیا میں بھارتی برادری کے ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 09th, 03:22 pm

میں اپنی گفتگو کا آغاز اس سرزمین کے روایتی مالکوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کرنا چاہوں گا، جہاں ہم آج جمع ہیں اور ان کے ماضی، حال اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے احترام کا اظہار کرتا ہوں۔

آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی باشندوں سے وزیر اعظم کا خطاب

July 09th, 03:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملبورن کے مارول اسٹیڈیم میں آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی برادری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب انتھونی البانیز نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔

وزیر اعظم نے حتمی مقصد کے حصول کے لیے نظم و ضبط اور ذہن پر قابو پانے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

July 01st, 12:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا:

وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا کے 11 برس مکمل ہونےپر کہا کہ اس پہل نے حکمرانی کو یکسر تبدیل کیا ہے ، شہریوں کو بااختیار بنایا ہے اور وکست بھارت کی بنیاد کو مضبوطی فراہم کی ہے

July 01st, 12:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے ملک بھر میں ہمہ جہت ترقی کو تیز کرتے ہوئے اسے مزید شفاف ، موثر اور شہریوں پر مرکوز بنا کر حکمرانی کی ایک نئی تعریف رقم کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس پہل نے زندگی کے ہر پہلو کو چھو لیا ہے ، بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیجیٹل ادائیگیوں اور شفاف براہ راست فوائد کی منتقلی سے لے کر ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے کی توسیع تک ، ٹیکنالوجی کو زندگی گزارنے میں آسانی کو بڑھانے کے لیے ایک طاقتور وسیلہ بنا دیا ہے ۔

پیرس میں بھارتی برادری کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب

June 18th, 11:41 pm

فرانس میں رہنے والے آپ سب لوگوں نے 21ویں صدی کے بھارت-فرانس تعلقات کو جس طرح جوڑا ہے، وہ ہماری اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی بہت بڑی طاقت بن رہا ہے۔ میں آپ سب کے لیے بھارت سے 140 کروڑ ہم وطنوں کی نیک خواہشات لے کر آیا ہوں۔ اس پرتپاک استقبال کے لیے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے پیرس میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا

June 18th, 09:30 pm

وزیر اعظم نے 18 جون 2026 کو پیرس میں ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ، جہاں پہنچنے پر ، وزیر اعظم کا پرتپاک اوروالہانہ استقبال کیا گیا ، جس سےمادر وطن کے لیے تارکین وطن کی گہری محبت کی عکاسی ہوتی ہے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں کی قیادت میں ترقی اور مضبوط اختراعی نظام کے فروغ پر زور دیا

June 13th, 11:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی قیادت میں ترقی کے لیے مضبوطی سے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گزشتہ 12 سال کی سب سے نمایاں خصوصیات میں سے ایک وہ زبردست اعتماد ہے جس کے ساتھ ہندوستان کے نوجوانوں نے اپنے خوابوں اور امنگوں کو پورا کیا ہے۔