ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ کے چھٹے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 09th, 02:51 pm
His excellency، وزیر اعظم کیئر سٹارمر، آر بی آئی کے گورنر، اختراع کار، رہنما، اور فن ٹیک دنیا کے سرمایہ کار، خواتین و حضرات! ممبئی میں آپ سب کا پرتپاک استقبال ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا ممبئی میں گلوبل فنٹیک فیسٹ 2025 سے خطاب
October 09th, 02:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی ، مہاراشٹر میں گلوبل فنٹیک فیسٹ 2025 سے خطاب کیا ۔ ممبئی میں تمام حاضرین کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے جناب مودی نے ممبئی کو توانائی کا شہر ، صنعت کاری کا شہر اور لامتناہی امکانات کا شہر قرار دیا ۔ انہوں نے خاص طور پر اپنے دوست عزت مآب وزیراعظم اسٹارمر ، اور گلوبل فنٹیک فیسٹیول میں ان کی موجودگی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ، اس تقریب میں شریک ہونے کے لیے وقت دینےکی بھی ستائش کی۔وزیراعظم نے ڈیجیٹل انڈیا پہل کے 10 ؍برس مکمل ہونے کی ستائش کی
July 01st, 09:40 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل انڈیا مہم کے کامیاب 10 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دہائی کے بعد ہم ایک ایسے سفر کے گواہ ہیں جس نے بے شمار زندگیوں کو متاثر کیا ہے اور بااختیاری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ جناب مودی نے کہاکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے میدان میں ہندوستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جو کہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم سے ممکن ہوئیں ہیں۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا گیانا کا سرکاری دورہ (نومبر 21-19، 2024)
November 20th, 09:55 pm
اس موضوع پر تعاون میں خام تیل کی سورسنگ، قدرتی گیس کے شعبے میں اشتراک ، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، صلاحیت سازی اور پوری ہائیڈرو کاربن ویلیو چین میں مہارت کو مشترک کرنا شامل ہے۔India’s Top Gamers Meet ‘Cool’ PM Modi
April 13th, 12:33 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in a unique interaction with India's top gamers, immersing himself in the world of PC and VR gaming. During the session, Prime Minister Modi actively participated in gaming sessions, showcasing his enthusiasm for the rapidly evolving gaming industry.