وزیر اعظم نریندر مودی نےماریشس کے قومی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب میں ماریشس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز حاصل کیا
March 12th, 03:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ ماریشس کے 57ویں قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وزیر اعظم نے جمہوریہ ماریشس کے صدر سے ملاقات کی
March 11th, 04:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسٹیٹ ہاؤس میں جمہوریہ ماریشس کے صدر عالی جناب دھرمبیر گوکھول سے ملاقات کی۔پی ایم مودی دو روزہ دورے پر ماریشس پہنچ گئے۔
March 11th, 08:33 am
وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے ماریشس پہنچے تھے۔ وہ دو روزہ دورے کے دوران مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ ماریشس کے 57ویں قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور ماریشس کی قیادت اور معززین سے بھی ملاقات کریں گے۔