وزیر اعظم نے اتر کاشی کے دھرالی میں پیش آئے حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا

August 05th, 04:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترکاشی کے دھرالی میں حادثے کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے حادثے سے متاثر ہونے والے تمام افراد کی تندرستی اور صحت مندی کے لیے بھی دعا کی۔