PM condoles the passing of former Prime Minister of Bangladesh, Begum Khaleda Zia

December 30th, 10:06 am

PM Modi condoled the passing of former Bangladesh PM Begum Khaleda Zia. In a post on X, he said that as the country’s first woman PM, her contributions to Bangladesh’s development and to strengthening India-Bangladesh relations will always be remembered. He expressed hope that her vision and legacy will continue to guide the India-Bangladesh partnership.

وزیر اعظم نے ڈھاکہ میں ایک المناک ہوائی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

July 21st, 07:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈھاکہ میں ایک المناک ہوائی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ، جن میں سے بہت سے نوجوان طالب علم تھے ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ہندوستان بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ۔

Our connectivity initiatives emerged as a lifeline during the COVID Pandemic: PM Modi

November 01st, 11:00 am

PM Modi and President Sheikh Hasina of Bangladesh jointly inaugurated three projects in Bangladesh. We have prioritized the strengthening of India-Bangladesh Relations by enabling robust connectivity and creating a Smart Bangladesh, PM Modi said.

وزیراعظم ، 13 جنوری کووارانسی میں،دنیا کے سب سے طویل دریائی سیاحت والے بحری جہا ز ایم وی گنگا ولاس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے اور ٹینٹ سٹی کا افتتاح کریں گے

January 11th, 03:04 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 13 جنوری کو صبح ساڑھے د س بجے وارانسی میں دنیا کےسب سے طویل دریائی سیاحت والے ایم وی گنگا ولاس کو ہر ی جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے اور ٹینٹ سٹی کا افتتاح کریں گے۔ وہ تقریب کے دوران ایک ہزارکروڑروپے سے زیادہ مالیت کے کئی دیگر ان لینڈ آبی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور ان کا سنگ بنیادرکھیں گے۔

بنگلہ میں اوراکانڈی ٹھاکر باڑی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 27th, 12:44 pm

نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔

وزیراعظم نے ہر ی مند ر کا دورہ کیا اور اوراکنڈی میں کمیونٹی استقبالیہ میں شرکت کی

March 27th, 12:39 pm

نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔

وزیراعظم اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ نے دوپروجیکٹوں کے سنگ بنیاد کے ای۔لوح کی مشترکہ طور پر رونمائی کی

September 18th, 04:34 pm

نئی دہلی۔18ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ دو پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد کی تقریب کے لئے مشترکہ طور پر ای۔ لوح کی رونمائی کی۔اس عمل کے دوران وزیر خارجہ محترمہ سشما سوراج اور پیٹرولیم نیز قدرتی گیس کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان بھی موجود تھے۔

Joint dedication of the Petrapole Integrated Check Post (ICP)

July 21st, 08:52 pm



In India’s development journey, our neighbours play a vital role: PM Modi

July 21st, 04:53 pm



Call on PM by Mr. Gen Nakatani, Defence Minister of Japan

July 14th, 06:02 pm



PM expresses grief over loss of lives due to attack in Dhaka

July 02nd, 05:15 pm



We are near and we are together: PM speaks at Dhaka University

June 07th, 07:35 pm