وزیراعظم کا ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ
February 01st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب میں ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو روی داس مہاراج جی کی جینتی پر ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں میں آنا ایک بہت ہی خاص احساس تھا۔February 01st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب میں ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو روی داس مہاراج جی کی جینتی پر ڈیرہ سچ کھنڈ بلاں میں آنا ایک بہت ہی خاص احساس تھا۔