وزیر اعظم نے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے پر جناب سمراٹ چودھری کو مبارکباد دی
April 15th, 02:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے پر جناب سمراٹ چودھری کو مبارکباد دی ۔منی پور کے وزیر اعلیٰ نے نائب وزرائے اعلیٰ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی
February 24th, 10:02 pm
منی پور کے وزیر اعلیٰ جناب یومنام کھیم چند سنگھ نے، نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ نیمچا کپگین اور جناب لوسی دیکھو کے ساتھ آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے منی پور کے نئے وزیر اعلیٰ اور وزراء کو ان کی حلف برداری پر مبارکباد دی
February 04th, 11:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب یومن کھیم چند سنگھ کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے مبارکباد پیش کی
January 31st, 05:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وہ اس ذمہ داری پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ جناب مودی نے کہا، ’’مجھے یقین ہے کہ وہ ریاست کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک کام کریں گی اور آنجہانی اجیت دادا پوار کے خواب کو پورا کریں گی۔‘‘بہار کے وزیر اعلی ،نائب وزیر اعلی اور مرکزی وزیر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
December 22nd, 03:33 pm
بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار ، بہار کے نائب وزیر اعلی جناب سمراٹ چودھری اور مرکزی وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔تلنگانہ کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
December 03rd, 02:25 pm
تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی اور تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی جناب بھٹی وکرمارک ملو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے جناب دیویندر فڑنویس کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی
December 05th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب دیویندر فڑنویس کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے جناب ایکناتھ شندے اور جناب اجیت پوار کو نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر بھی مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے مہاراشٹر میں مزید ترقی کے لیے مرکز کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔