بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔شری رام کالج آف کامرس کی گورننگ باڈی کے ارکان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
April 25th, 10:50 pm
شری رام کالج آف کامرس کی گورننگ باڈی کے ارکان کے ایک نمائندہ وفد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی ترقی اور قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے آگے بڑھنے والے اس ادارے نے اس سال اپنے قیام کے سو سال مکمل کر لیے ہیں، جو اس کے شاندار سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے میدان میں کالج کی طویل خدمات اور نسل در نسل مختلف شعبوں میں ماہرین تیار کرنے میں اس کے کردار کو سراہا۔آسٹریا کے چانسلر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
April 16th, 11:55 am
چار دہائیوں کے بعد آسٹریا کے چانسلر کا بھارت کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ سال 2026 کے تاریخی بھارت-یورپی یونین فری ٹریڈ معاہدے کے بعد، بھارت اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات میں ایک نئے سنہرے باب کا آغاز ہوا ہے۔ چانسلر اسٹاکر کے دورے کے ساتھ، ہم بھارت-آسٹریا تعلقات کو بھی ایک نئے دور میں لے جا رہے ہیں۔فن لینڈ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
March 05th, 11:55 am
میں فن لینڈ کے صدر کی حیثیت سے ہندوستان کے پہلے دورے پر صدر سٹوب کا پرتپاک خیر مقدم کرتا ہوں ۔ صدر سٹوب نہ صرف ایک معروف عالمی رہنما ہیں بلکہ ایک معزز مفکر اور مصنف بھی ہیں ۔کناڈا کے وزیر اعظم کاہندوستان کا دورہ
February 26th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر کناڈا کے وزیر اعظم عزت مآب مارک کارنی 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔وزیراعظم کی ملائیشیا کے وزیراعظم سے رسمی گفتگو
February 08th, 11:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا آج ملائیشیا کے وزیر اعظم عزت مآب داتو سری انور ابراہیم نے پردانہ پترا کمپلیکس میں رسمی استقبال کیا۔ اس کے بعد، قائدین نے محدود اور وفود کی سطح پر وزیراعظم انور ابراہیم کی سرکاری رہائش گاہ سیری پردانا میں ملاقات کی۔ملیشیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ دیا گیا پریس بیان
February 08th, 08:35 am
سب سے پہلے، میں اپنے قریبی دوست وزیر اعظم انور ابراہیم کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کے لیے تہہ دل سے اظہار تشکر کرتا ہوں۔ گذشتہ برس، میں آسیان سمٹ کے لیے ملیشیا کا دورہ نہیں کر پایا۔ تاہم میں نے اپنے عزیز دوست سے وعدہ کیا تھا کہ میں جلد سے جلد ملیشیا آؤں گا۔ اور آج سال 2026 کے اولین غیر ملکی دورے کے تحت، میں ملیشیا آیا ہوں۔وزیر اعظم ہند کے ملائیشیا کے سرکاری دورے کے موقع پربھارت، ملائیشیا کا مشترکہ بیان
February 08th, 08:30 am
ملائیشیا کے وزیر اعظم، عزت مآب، داتو سری انور ابراہیمکی دعوت پرعزت مآب جناب نریندر مودی، وزیر اعظم جمہوریہ ہند نے 7 سے 8 فروری 2026 تک ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ دو تہذیبی ممالک کے درمیان گہری دوستی اور عوام کے عوام کے درمیان پائیدار روابط کی عکاسی کرتا ہے۔ اس نے بھارت،ملائیشیا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط اور وسعت دینے کے لیے دونوں رہنماؤں کے مشترکہ عزم کی تصدیق کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عرب ممالک کےوزرائے خارجہ کے وفد کا استقبال کیا
January 31st, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ ، لیگ آف عرب اسٹیٹس کے سکریٹری جنرل اور عرب وفود کے سربراہوں کے ایک وفد کا استقبال کیا ، جو بھارت-عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی دوسری میٹنگ کے لیے بھارت میں موجود ہیں ۔ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد علی کے ساتھ وفود سطح کی بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 09:12 am
ایتھوپیا کا دورہ کرکے مجھےواقعی خوشی ہورہی ہے۔ ایتھوپیا کا یہ میرا پہلا دورہ ہے۔ لیکن جس لمحے میں نے یہاں قدم رکھا، میں نے اپنا تعلق اور وابستگی کا گہرا احساس محسوس کیا۔ ہندوستان اور ایتھوپیا کے درمیان ہزاروں سال سے مسلسل رابطہ، بات چیت اور تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ ہمارے دونوں ممالک زبانوں اور بھرپور روایات سے مالا مال اور تنوع میں اتحاد کی علامت ہیں۔ دونوں ممالک امن اور انسانی بھلائی کے لیے پرعزم جمہوری طاقتیں ہیں۔ ہم دونوں گلوبل ساؤتھ کے ساتھی ہیں۔ ہم بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر بھی کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔List of Outcomes Visit of Prime Minister to Jordan
December 15th, 11:52 pm
During the meeting between PM Modi and HM King Abdullah II of Jordan, several MoUs were signed. These include agreements on New and Renewable Energy, Water Resources Management & Development, Cultural Exchange and Digital Technology.اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 15th, 11:00 pm
میرے اور میرے وفد کے پرتپاک استقبال کے لیے میں 140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے آپ کاشکریہ ادا کرتا ہوں ۔ آپ نے ہندوستان اور اردن کے تعلقات کو نئے پائیدان پر لے جانے کےلیے بہت ہی مثبت خیالات پیش کیے ہیں۔ میں آپ کی دوستی اور ہندوستان کے تئیں آپ کے گہرے عزم کے لیے تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔وزیر اعظم نے چیئر مین ڈاکٹر اروِند پناگریہ کے زیر قیادت 16ویں مالیاتی کمیشن کے وفد سے ملاقات کی
November 17th, 08:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، 16ویں مالیاتی کمیشن کے اراکین کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اروند پناگریہ کر رہے تھے۔جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان
August 05th, 05:23 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم کی عزت مآب جناب نریندر مودی کی دعوت پر ، جمہوریہ فلپائن کے صدر ، عزت ماب جناب فرڈینینڈ آر مارکوس جونیئر نے 4-8 ؍اگست 2025 کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ صدر مارکوس کےہمراہ خاتون اول محترمہ لوئس ارانیٹا مارکوس نیز ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد جس میں فلپائن کے کئی کابینہ وزراء اور ایک اعلیٰ سطحی کاروباری وفد بھی شامل تھا۔جمہوریہ فلپائن کے صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے نتائج
August 05th, 04:31 pm
جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام سے متعلق اعلامیہفلپائن کے صدر فرڈیننڈ آر مارکوس جونئیر کے ساتھ میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 05th, 03:45 pm
آپ اور آپ کے وفد کا بھارت میں دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم ہے۔ آج کا دن ہمارے دو طرفہ تعلقات کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ہم بھارت اور فلپائنز کے تعلقات کو اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی سطح تک لے جا رہے ہیں۔ اس سے ہمارے تعلقات کو نئی رفتار اور مضبوطی حاصل ہوگی اور دفاع و سلامتی کے شعبے میں بھی ہمارے رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔گزشتہ چند برسوں میں ہمارے تعلقات میں تمام شعبوں میں پیش رفت ہوئی ہے ، جن میں تجارت، دفاع، بحری تعاون، صحت، سلامتی، غذائی تحفظ، ترقیاتی شراکت داری، اور عوامی روابط شامل ہیں۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ آج ہم آئندہ پانچ برسوں کے لیے ایک مشترکہ عملی منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔جمہوریہ کوریا کے صدر کے خصوصی ایلچیوں کے وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی
July 17th, 06:40 pm
وزیر اعظم نے جون 2025 میں جی-7کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر لی جے مایونگ کے ساتھ اپنی انتہائی پرتپاک ملاقات کی تھی جس میں نتیجہ خیزبات چیت ہوئی تھی، وزیر اعظم نے اپنی اس ملاقات کو یاد کیا اور ہندوستان میں اعلیٰ اختیاراتی وفد بھیجنے کے صدر لی جے مایونگ کے اشارے کی بھر پور ستائش کی۔وزیراعظم کی برازیل کے صدر سے ملاقات
July 09th, 06:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی برازیلیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے برازیل کے صدر عزت مآب لوئیز اناسیو لولا ڈ سلوا سے آج برازیلیا کے الووراڈا پیلس میں ملاقات کی۔ آمد پر، صدر لولا نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کا شاندار اور رسمی استقبال کیا۔پیراگوئے کے صدر کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کا افتتاحی بیان
June 02nd, 03:00 pm
آپ کا اور آپ کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال ہے۔ پیراگوئے جنوبی امریکہ میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ہمارا جغرافیہ بھلے ہی الگ ہو، لیکن ہمارے جمہوری نظریات اور عوامی فلاح و بہبود کی ایک ہی سوچ ہے۔ آپ کا اور آپ کے وفد کا بھارت میں تہہ دل سے استقبال ہے۔ پیراگوئے جنوبی امریکہ میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ہمارا جغرافیہ بھلے ہی الگ ہو، لیکن ہمارے جمہوری نظریات اور عوامی فلاح و بہبود کی ایک ہی سوچ ہے۔کابینہ نے بجلی کے شعبے کو کوئلہ مختص کرنے کے لیے نظر ثانی شدہ شکتی (ہندوستان میں کوئلےکو شفاف طریقے سے استعمال کرنے اور مختص کرنے کی اسکیم) پالیسی کو منظوری دی
May 07th, 12:07 pm
شکتی پالیسی، 2017 کے متعارف ہونے کے ساتھ، کوئلے کی تقسیم کے طریقہ کار کو نامزدگی پر مبنی نظام سے نیلامی/ٹیرف پر مبنی بولی کے ذریعے کوئلے کے رابطوں کو مختص کرنے کے زیادہ شفاف طریقے میں تبدیل کیا گیا تھا۔ نامزدگی پر مبنی مختص صرف مرکزی / ریاستی سیکٹر کے پاور پلانٹس کے لیے جاری رہا۔ شکتی پالیسی میں 2019 میں وزراء کے گروپ کی سفارشات پر ترمیم کی گئی ہے۔ شکتی پالیسی میں 2023 میں مزید ترمیم کی گئی۔ شکتی پالیسی میں پاور پلانٹس کے مختلف زمروں کے لیے کوئلے کے لنکج کو مختص کرنے کے لیے مختلف پیراز ہیں، اہلیت کے معیار پر پورا اترنے سے مشروط ہے۔ نظرثانی شدہ توانائی کی پالیسی کے آغاز کے ساتھ، توانائی کی پالیسی کے موجودہ آٹھ پیراز، کوئلہ مختص کرنے کے لیے، کاروبار کرنے میں آسانی کے جذبے کے تحت، صرف دو ونڈوز پر اکتفا کیاگیا ہے۔ v