وزیر اعظم کا کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:20 pm
اس معزز ایوان کے سامنے پیش ہونا میرے لیے بڑے اعزاز اورفخر کی بات ہے۔ میں یہاں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ایک قدیم تہذیب کے نمائندے کے طور پر دوسری قدیم ثقافت سے خطاب کر رہا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی مبارکباد اور دوستی، احترام اور شراکت داری کا پیغام لایا ہوں۔وزیر اعظم کا اسرائیلی پارلیمنٹ-کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:00 pm
کنیسٹ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال کنیسٹ کے اسپیکر عالی جناب امیر اوہانہ نے کیا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم عالی جنا ب بنجامن نیتن یاہو، قائد حزب اختلاف عالی جناب یائر لیپڈ اور اسپیکر اوہانہ نے وزیر اعظم کے خطاب سے پہلے پلینری میں بات کی اور ہندوستان اسرائیل تعلقات کے لیے مضبوط دو طرفہ حمایت کا اظہار کیا۔ہند-امریکہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا اردو متن
February 14th, 04:57 am
سب سے پہلے میں شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے اپنے عزیز دوست صدر ٹرمپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔ اپنی قیادت کے ذریعے صدر ٹرمپ نے ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کو مضبوط بنایا اور بحال کیا ہے ۔تنزانیہ کی صدر کے ہندوستان کے سرکاری دورے (8-10 اکتوبر 2023)اور ہندوستان-تنزانیہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے آغاز کے دوران جاری کردہ مشترکہ بیان
October 09th, 06:57 pm
1 . صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کی دعوت پر تنزانیہ کی صدر محترمہ سامعہ سلوہو حسن 8 سے 10 اکتوبر 2023 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر تشریف لائی ہیں۔ صدرجمہوریہ سامعہ سلوہو حسن کے ساتھ امورخارجہ اور افریقی معاون وزیر عزت مآب انوری مکامبا (ایم پی) سمیت ایک اعلی سطحی وفد بھی شامل تھا ۔اس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ارکان، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے ساتھ ساتھ تنزانیہ کی کاروباری برادری کے ارکان بھی شامل تھے۔