وزیر اعظم نے مردوں کی فری اسٹائل 97 کلوگرام کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پہلوان دیپک نہرا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

August 07th, 08:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی فری اسٹائل 97 کلوگرام کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پہلوان دیپک نہرا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔