Cabinet approves additional 3% DA to Central Government employees & Pensioners
October 01st, 03:06 pm
The Union Cabinet, led by PM Modi, has approved an additional 3% Dearness Allowance for Central Government employees and Dearness Relief for pensioners from July 1, 2025. Benefiting over 49 lakh employees and 68 lakh pensioners, this move, in line with the 7th CPC, supports families with an annual impact of ₹10,083.96 crore.کابینہ نے 01.01.2025 سے مرکزی حکومت کے ملازمین کو مہنگائی بھتے اور پنشن یافتگان کو مہنگائی سے راحت کی اضافی قسط جاری کرنے کو منظوری دی
March 28th, 04:15 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین کو مہنگائی بھتے (ڈی اے) کی اضافی قسط جاری کرنے اور پنشن یافتگان کو 01.01.2025 سے مہنگائی راحت (ڈی آر) جاری کرنے کی منظوری دی جو کہ بنیادی تنخواہ/پنشن کے 53فیصد کی موجودہ شرح سے 2فیصد کے اضافے کی نمائندگی کرتی ہے، تاکہ مہنگائی کی بھرپائی کی جا سکے۔کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لئے مہنگائی بھتہ اور پنشن یافتگان کے لئے مہنگائی راحت کے تین فیصد کے اضافی قسط کو منظوری دی
October 16th, 03:20 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے ، مرکزی حکومت کے ملازمین کے لئے مہنگائی بھتہ (ڈی اے) اور پنشن یافتگان کے لئے مہنگائی راحت (ڈی آر) کے ایک اضافی قسط کی منظوری دی ہے، جو یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل ہے اوربنیادی تنخواہ / پنشن کے موجودہ 50 فیصد شرح پر 3 فیصد (3فیصد) اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ اضافہ بڑھتی قیمتوں کے خلاف معاوضے کے طور پر ہے۔کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین اور پنشن یافتگان کے لیے مہنگائی بھتہ اور مہنگائی ریلیف کی اضافی قسط کو منظوری دی
March 07th, 08:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدات مرکزی کابینہ نے قیمتوں میں اضافے کے خلاف معاوضے کے طور پر، یکم جنوری 2024 سے،مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے مہنگائی بھتے (ڈی اے) اور پنشن یافتگان کے لیے مہنگائی ریلیف (ڈی آر) کی ایک اضافی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ، جس سے بنیادی تنخواہ/ پنشن کی موجودہ 46 فیصد شرح سے 4 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔