وزیر اعظم نے شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے میں عمارت منہدم ہونے سے ہوئے جانی اتلاف پراظہارغم کیا

April 19th, 09:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے میں ایک عمارت منہدم ہونے سے ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہلاک ہونے والے ہرایک فرد کے لواحقین کوپی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے اور ہر ایک زخمی کو50000 روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔