وزیر اعظم نے راجستھان کے دوسہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
August 13th, 05:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے دوسہ میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے پی ایم این آر ایف سے مہلوکین کے ہر کنبے کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں میں سے ہر ایک کو 50000 روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے ۔