وزیر اعظم نے شری دری پلی رمیہ کی رحلت پررنج و غم کا اظہار کیا
April 12th, 01:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری دری پلی رمیہ کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے انہیں پائیداری کا علمبردار بتاتے ہوئے ان کی ستائش کی، جنہوں نے اپنی زندگی لاکھوں درخت لگانے اور ان کی حفاظت کے لیے وقف کر دی تھی۔