وزیر اعظم نے دمن میں نمو اسپتال کا افتتاح کیا
June 05th, 10:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دمن میں نمو اسپتال کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کو معیاری صحت کے علاج کی فراہمی کے لیے جاری کوششوں کے مطابق ہے ، انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں جدید سہولیات موجود ہیں اور یہ مرکز کے زیر انتظام علاقے اور آس پاس کے علاقوں کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے میں کافی فائدہ مند ثابت ہو گا ۔وزیر اعظم نے دمن کے نمو ہوائی اڈے پر جدید ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا
June 05th, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سے پہلے آج شام دمن کے نمو ہوائی اڈے پر جدید ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا ۔وزیر اعظم نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت سورت میں پودا لگایا
June 05th, 10:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت سورت میں ایک پودا لگایا ۔وزیر اعظم نے گجرات کے ہزیرا میں نمائش میں شرکت کی
June 05th, 10:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے ہزیرا میں منعقدہ ایک نمائش میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ’میک اِن انڈیا‘ پہل کے تحت دفاعی شعبے میں ملک کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا مشاہدہ کیا۔وزیر اعظم 5 جون کو سورت اور دمن کا دورہ کریں گے
June 04th, 10:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جون 2026 کو گجرات اور دمن کا دورہ کریں گے ۔ تقریبا دوپہر 2:30 بجے ، وزیر اعظم سورت ضلع کے ہزیرا کا دورہ کریں گے اور جاری صنعتی کام کاج اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا جائزہ لیں گے ۔ تقریبا 4:15 بجے ، وزیر اعظم سورت میں لگ بھگ 18,800 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم نے دمن میں نمو پتھ دیو کا سی فرنٹ قوم کے نام وقف کیا
April 25th, 11:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دمن میں نمو پتھ ،دیوکا سی فرنٹ قوم کے نام وقف کیا۔ ا س مقام پر پہنچنے پر وزیر اعظم نے تعمیراتی کاموں سے جڑے ورکروں سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ ایک تصویر بھی کھچوائی ۔انہوں نے نیا بھارت سیلفی پوائنٹ کابھی دورہ کیا۔Prime Minister to visit 2 States & 2 Union Territories over the next two days
February 23rd, 04:13 pm
PM Narendra Modi will be visiting Gujarat, Tamil Nadu, Daman & Diu and Puducherry, over the next two days. During his visits, the PM will launch various development initiatives, visit the Aurobindo Ashram, flag off the Run for New India Marathon and address public meetings.This nation belongs to each and every Indian: PM Modi
April 17th, 02:37 pm
At Dadra and Nagar Haveli, PM Modi inaugurated several government projects, distributed sanction letters to beneficiaries of PMAY Gramin and Urban, and gas connections to beneficiaries of Ujjwala Yojana. PM Modi also laid out his vision of a developed India by 2022 where everyone has own houses. PM Modi also emphasized people to undertake digital transactions and make mobile phones their banks.PM launches Government projects in Dadra and Nagar Haveli
April 17th, 02:36 pm
PM Narendra Modi inaugurated several Government projects at Silvassa, Dadra and Nagar Haveli. These include Government buildings, solar PV systems, Jan Aushadhi Kendras and a Passport Seva Kendra. He also distributed Aids and Assistive Devices to Divyangjans, and other benefits under existing Government schemes.2014 is a movement towards Surajya to realize the aspirations of people: Narendra Modi campaigns in Gujarat
April 26th, 05:45 pm
2014 is a movement towards Surajya to realize the aspirations of people: Narendra Modi campaigns in Gujarat