وزیر اعظم نے راج یوگنی دادی ہردیہموہنی کی وفات پر تعزیت پیش کی

March 11th, 06:20 pm

وزیر اعظم شری نریندر مودی نے راج یوگنی دادی ہردیہموہنی جی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔