وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2026 انڈر-23 ایشیائی چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی پر ہندوستانی پہلوانوں کو مبارکباد دی

May 28th, 08:10 pm

وزیراعظم جناب نریندر نے آج ویتنام کے شہر دا نانگ میں منعقدہ 2026 انڈر-23 ایشیائی چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہندوستانی پہلوانوں کو مبارکباد دی۔