وزیر اعظم نے جوہانسبرگ میں جی –ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات کی
November 23rd, 02:18 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے G-20 چوٹی کانفرنس کے موقع پر آج جوہانسبرگ میں جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے صدر رامافوسا کی گرمجوشی سے مہمان نوازی اور سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے نئی دہلی G-20 سربراہی اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کو آگے بڑھانے اور لاگو کرنے کے لئے G-20 کے ساتھ جنوبی افریقہ کی کوششوں کی تعریف کی۔آئی بی ایس اے رہنماؤں کی میٹنگ میں وزیر اعظم کا خطاب
November 23rd, 12:45 pm
آئی بی ایس اے صرف تین ممالک کا گروپ نہیں ہے، بلکہ یہ تین براعظموں کو جوڑنے والا، تین بڑی جمہوری قوتوں اور تین بڑی معیشتوں کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ ایک گہرا اور والہانہ رشتہ بھی ہے جس میں تنوع بھی موجود ہے، اور مشترکہ اقدار اور مشترکہ امنگیں بھی شامل ہیں۔وزیر اعظم نے جوہانسبرگ میں آئی بی ایس اے قائدین کی میٹنگ میں شرکت کی
November 23rd, 12:30 pm
اسے صحیح وقت پر منعقد کی جانے والی میٹنگ قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ افریقہ کی سرزمین پر پہلی جی20 سربراہ ملاقات کے ساتھ ہوئی اور گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے ذریعہ مسلسل چار جی20 صدارت اختتام پذیر ہوئیں، جن میں سے آخری تین آئی بی ایس اے اراکین کے ذریعہ منعقدکی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں انسانیت پر مرتکز ترقی، کثیرالجہتی اصلاح اور پائیدار نمو پر مرتکز متعدد اہم پہل قدمیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔وزیراعظم نے جوہانسبرگ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کی
November 22nd, 09:35 pm
وزیراعظم نے آج جنوبی افریقہ کے صدر سِرِل راما فوساکی میزبانی میں جوہانسبرگ میں منعقدہ جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ یہ جی 20 سربراہی اجلاسوں میں وزیراعظم کی بارہویں شرکت تھی۔ وزیر اعظم نے سربراہ اجلاس کے افتتاحی دن کے دونوں سیشنز سے خطاب کیا۔ انہوں نے صدر رامافوسا کا پرتپاک میزبانی اور اجلاس کی کامیاب میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔جمہوریہ ٔ جنوبی افریقہ کے اپنے دورہ سے قبل وزیر اعظم کا روانگی بیان
November 21st, 06:45 am
میں 21-23 نومبر- 2025 تک جمہوریہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہا ہوں۔ میں عزت مآب جناب سیرل رامافوسا کی دعوت پر جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقد ہونے والی 20ویں جی- 20 سربراہی کانفرنس میں شامل ہوؤنگا۔PM Modi expresses gratitude to world leaders for birthday wishes
September 17th, 03:03 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi expressed his gratitude to the world leaders for greetings on his 75th birthday, today.وزیر اعظم نے جی7 سربراہ کانفرنس میں جنوبی افریقہ اور برازیل کے صدور سے بات چیت کی
June 18th, 03:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی7 سربراہ کانفرنس میں جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا اور برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ ٹھوس اور دلکش بات چیت کی۔وزیر اعظم نے جی – سات سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ بات چیت کی
June 18th, 02:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا کے کینا ناسکس میں 51ویں جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیریل راما فوسا کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم مودی نے عزت مآب سیرل رامافوسا کو جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر کے طور پر ازسر نو منتخب ہونے پر مبارکباد دی
June 17th, 05:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب سیرل رامافوسا کو آج جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر کے طور پر ازسر نو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے صدر رامافوسا کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ میٹنگ
August 23rd, 03:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ( 23 اگست ، 2023 ء کو ) جوہانسبرگ میں منعقدہ 15 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا کے ساتھ میٹنگ کی ۔وزیراعظم نے برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی
August 22nd, 11:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 22 اگست 2023 کوجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے سمرپلیس میں برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی۔جنوبی افریقہ اور یونان کے دورے سے قبل وزیراعظم کا روانگی کے موقع پربیان
August 22nd, 06:17 am
میں جنوبی افریقہ کے صدرعزت مآب جناب سیرل رامافوسا کی دعوت پر جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی صدارت میں منعقد ہونے والی 15ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے 22 سے 24 اگست 2023 تک جمہوریہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ بات چیت کی
August 03rd, 08:26 pm
دونوں رہنماؤں نے 2023 ء میں منائی جا رہی دو طرفہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے ضمن سمیت سبھی دو طرفہ اشتراک و تعاون میں پیش رفت کا مثبت طریقے سے جائزہ لیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے بات کی
June 10th, 10:13 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب متے میلا سیرل رامافوسا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جی-7 سربراہ اجلاس سے الگ جنوبی افریقہ کے صدر سے وزیراعظم کی ملاقات
June 27th, 09:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 جون 2022 کو جرمنی کے شہر شالز ایلماؤ میں جی-7 سربراہ اجلاس سے الگ جنوبی افریقہ کے صدر عالی مرتبت جناب سیرل رامافوسا سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جنوبی افریقہ کے صدرعزت مآب ماٹامیلا سیرل رامافوسا سے بات چیت کی
February 04th, 09:02 pm
دونوں رہنماؤں نے کووِڈ۔19 وبائی مرض کے نتیجے میں جاری چنوتیوں اور اسی کے پس منظر میں دونوں ممالک میں چلائی جا رہی ٹیکہ کاری مہمات کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے۔PM Modi participates in 12th BRICS Summit
November 17th, 04:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi led India’s participation at the 12th BRICS Summit, convened under the Chairship of President Vladimir Putin of Russia on 17 November 2020, in a virtual format.Telephone Conversation between PM and President of the Republic of South Africa
April 17th, 08:58 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with H.E. Cyril Ramaphosa, President of the Republic of South Africa.PM Modi's remarks at BRICS Dialogue with Business Council and New Development Bank
November 14th, 09:40 pm
PM Modi addressed the Dialogue with BRICS Business Council and New Development Bank. The PM said the BRICS Business Council should make a roadmap of achieving the target of $500 billion Intra-BRICS trade. He also urged BRICS nations and New Development Bank to join coalition for disaster resilient infrastructure.PM Modi's remarks at BRICS Plenary Session
November 14th, 08:36 pm
At the BRICS Plenary Session, PM Modi called for focussing on trade and investment between BRICS nations. The PM also appreciated the fact that a seminar on 'BRICS Strategies for Countering Terrorism,' was organised keeping in mind the atmosphere of doubt created by terrorism, terror financing, drug trafficking and organised crime harm trade and business.