Prime Minister Narendra Modi Chairs Second High-Level Meeting with Secretaries of Government of India
July 28th, 08:48 pm
PM Modi chaired the second high-level meeting with Secretaries to the Government of India. The sectors discussed included Finance and Economy, Commerce and Industry and Technology. He stressed the need to reform processes, improve work culture and strengthen institutional efficiency, while also calling for greater participation of young innovators and entrepreneurs in the cybersecurity ecosystem.بھارت – نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری: 2030 کا لائحہ عمل
July 11th, 08:06 am
بھارت اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں ملاقات کی اور 'بھارت-نیوزی لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری' کے قیام کا اعلان کیا۔ وزرائے اعظم نے اگلے چار سالوں میں مشترکہ اقدامات کی رہنمائی اور بھارت-نیوزی لینڈ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک کے طور پر اس 'روڈ میپ ٹو 2030' کی توثیق کی۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری میں اس روڈ میپ کے درج ذیل ستونوں میں شامل شعبے اور اقدامات شامل ہیں، لیکن یہ صرف ان تک محدود نہیں ہیں۔بھارت اور نیوزی لینڈ کا مشترکہ اعلامیہ
July 11th, 07:59 am
نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم عزت مآب کرسٹوفر لکسن کی دعوت پر بھارت کے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی 10 اور 11 جولائی 2026 کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ گزشتہ 40 برسوں میں کسی بھارتی وزیرِ اعظم کا نیوزی لینڈ کا پہلا دورہ ہے، جو ایک تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی اور شراکت داری کے ایک نئے دور کی راہ ہموار کرتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا دورہ آسٹریلیا: نتائج کی فہرست
July 09th, 12:34 pm
سلامتی سے متعلق موجودہ مشترکہ اعلامیہ کی تجدید (2009)۔ یہ افواج کے باہمی تعاون، صلاحیت سازی، میری ٹائم ڈومین، دفاعی صنعتی تعاون، سائبر سکیورٹی اور ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی، ایس اے ڈی آر ، اور ،یو این سی ایل او ایس ، اے ایس ای اے این ، پی آئی ایف ، آئی او آر اے میں مربوط نقطہ نظر کو تعاون کے شعبوں کے طور پر نشان زد کرتا ہے۔آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
July 09th, 11:15 am
میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔Australia-India Partnership on Cyber, Critical Technologies and Supply Chains (PACTS)
July 09th, 11:04 am
PM Modi and Australian Prime Minister Anthony Albanese launched the Australia-India Partnership on Cyber, Critical Technologies and Supply Chains (PACTS), paving the way for closer cooperation in cybersecurity, critical technologies, resilient supply chains, digital resilience and defence research collaborationIndia-Indonesia Joint Statement on the State Visit by Prime Minister of India to Indonesia
July 07th, 05:15 pm
At the invitation of Indonesian President Prabowo Subianto, PM Modi is on a State Visit to Indonesia from 6-8 July 2026. PM Modi's visit reflects the shared commitment of the two leaders to achieve a substantial upward trajectory in the India-Indonesia Comprehensive Strategic Partnership. The two leaders held discussions at Istana Merdeka in Jakarta, covering the full spectrum of bilateral relations.انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کا خطاب
July 07th, 03:15 pm
انڈونیشیا کے لوگوں نے، یہاں کے بچوں نے، نوجوانوں اور خواتین نے، آج کے دن کو میری زندگی کے سب سے یادگار دنوں میں سے ایک بنا دیا ہے۔ آج صبح جس طرح انڈونیشیا کے لوگوں نے مجھ پر اپنی محبت نچھاور کی ہے، جس طرح میرا استقبال کیا ہے، وہ میں کبھی فراموش نہیں سکتا۔ آج صبح صدر پرابوو نے 'کاپی رائٹ' کی بات کی تھی۔ میں انہیں یہی کہوں گا کہ اس محبت پر، اس خلوص پر، اس دوستی پر اور اس عزت و احترام پر کسی کا کاپی رائٹ ہو ہی نہیں سکتا۔ صدر پرابوو کے ساتھ میری دوستی کاپی رائٹ کی تمام حدوں سے پرے ہے۔وزیراعظم نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا
July 07th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جکارتہ میں انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ۔ وہ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں ۔وزیراعظم کی صدارت میں 52ویں پرگتی میٹنگ کاانعقاد
June 24th, 09:04 pm
اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سڑک، بجلی، صنعتی راہداری اور میٹرو ریل کے شعبوں سے متعلق چار اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا جائزہ لیا، جو چار ریاستوں میں جاری ہیں اور جن کی مجموعی لاگت تقریباً 30 ہزار کروڑ روپے ہے۔ ان منصوبوں کو اقتصادی ترقی، علاقائی رابطے، صنعتی فروغ اور عوامی فلاح کے لیے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے ان کی تکمیل کے اوقات کی پابندی، مختلف اداروں کے باہمی تعاون، مسائل کے حل اور بروقت تکمیل پر خصوصی توجہ دی گئی۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں اور سینئر سلامتی اہلکاروں سے ملاقات کی
June 23rd, 08:06 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں اور سینئر سلامتی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے موجودہ عالمی سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں اس گروپ کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کیا۔وزیراعظم کا فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی- 7 سربراہی اجلاس کے دوران ’مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے’ کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب
June 18th, 05:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران ’مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے‘ کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران’ مصنوعی ذہانت کے محفوظ، تیز رفتار اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے‘ کے موضوع پر منعقدہ سیشن کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 17th, 09:20 pm
میں اس اہم موضوع کو ہماری گفتگو کا حصہ بنانے پر اپنے دوست صدر میخواں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مصنوعی ذہانت انسان کی تخلیق کردہ سب سے زیادہ تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجیز میں سے ایک ہے۔وزیراعظم کے‘فورجنگ نیو پارٹنرشپس اینڈ ری بلڈنگ انٹرنیشنل سولیڈیریٹی’ کے عنوان سے فرانس کے ایوین میں منعقدہ جی-7 اجلاس کے سیشن سے خطاب کا متن
June 16th, 10:12 pm
یہ اعتماد کہ ٹیکنالوجی اور سپلائی چینز کو ہتھیار کے طور پر نہیں بلکہ عالمی فالح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ اعتماد کہ ترقی کے مواقع چند ممالک تک محدود نہیں رہیں گے۔ یہ اعتماد کہ عالمی ادارے تمام ممالک کی امنگوں کو پورا کرنے کے قابل ہوں گے۔فرانس میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داری اور بین الاقوامی یکجہتی کو دوبارہ قائم کرنے” پر منعقدہ سیشن سے وزیراعظم کا خطاب
June 16th, 10:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایوین میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داریوں کے قیام اور بین الاقوامی یکجہتی کی از سر نو تعمیر” کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ اجلاس سے خطاب کیا۔بھارت-فرانس انوویشن روڈ میپ 2030
June 15th, 05:42 am
وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کےصدر ایمانوئل میخواں نے 17 فروری 2026 کو دو طرفہ تعلقات کو ‘‘خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ’’ تک وسعت دی اور مشترکہ طور پر ہندوستان-فرانس اختراع کے سال 2026 کا افتتاح کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت ، اختراع ، تحقیق ، ٹیکنالوجی ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سائبر اسپیس ، صحت ، ثقافت ، معیشت ، تعلیمی روابط اور عوام سے عوام کے درمیان جیسے شعبوں میں وسیع اور متنوع تعاون پر زور دیا گیا ۔وزیر اعظم نے نیتی آیوگ کی گیارہویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی
June 11th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر ، نئی دہلی میں نیتی آیوگ کی 11 ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کی ۔ اس سال کا موضوع 'وکست بھارت@2047 کے لیے جامع انسانی ترقی' تھا ۔ اس میں 28 ریاستوں اور 5 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی نمائندگی کرنے والے وزرائے اعلی ، لیفٹیننٹ گورنر اور منتظمین نے شرکت کی ۔ یہ پہلا موقع تھا جب تمام 28 ریاستوں کے وزرائے اعلی نے نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی ۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے سرکاری دورے پر مشترکہ بیان
May 22nd, 09:31 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جمہوریہ قبرص کے صدر جناب نیکوس کرسٹوڈولی ڈ یس نے 23-20 مئی 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب قبرص یوروپی یونین کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے ۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کاصحافتی بیان
May 22nd, 01:00 pm
مجھے قبرص کے صدر اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیر مقدم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے ۔ جناب صدر ، پچھلے سال آپ نے قبرص میں ہمارا بہت گرمجوشی سے استقبال کیا ۔ ہندوستان کے تئیں خصوصی احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ نے مجھے قبرص کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا ۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے موقع پر مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 19th, 04:25 pm
آج تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات میں حصہ لینے پر مجھے بہت مسرت ہو رہی ہے۔ سب سے پہلے، میں ناروے کے وزیر اعظم کا اس سربراہ اجلاس کا اہتمام کرنے کے لیے، تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں تمام نارڈک قائدین کا بھی یہاں خیرمقدم کرتا ہوں۔