PM Modi reaffirms his vision for 'BEST' Puducherry, representing Business, Education, Spirituality and Tourism
March 01st, 12:00 pm
PM Modi has launched projects worth over ₹2,700 crore in Puducherry, spanning key sectors such as infrastructure, education, healthcare and mobility. In his address, the PM reiterated his vision for a ‘BEST’ Puducherry, representing Business, Education, Spirituality and Tourism. Highlighting Puducherry’s contribution to the freedom struggle, he emphasized the collective mission to build a developed Puducherry and a developed India by 2047.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدوچیری میں 2,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 01st, 11:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پدوچیری میں 2,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبے بنیادی ڈھانچہ، تعلیم، صحت اور نقل و حرکت جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں تاکہ لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کیا جا سکے۔چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 11:31 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 14th, 11:30 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیر اعظم 14 فروری کو تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
February 12th, 06:10 pm
نئی دلّی ، 12 فروری / وزیر اعظم نریندر مودی 14 فروری ، 2021 ء کو تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے ۔ چنئی میں دن میں تقریباً 11.15 بجے وزیر اعظم کئی کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ارجن جنگی ٹینک ( ایم کے – 1 اے ) فوج کو سونپیں گے ۔ سہ پہر 3.30 بجے کے قریب وزیر اعظم کوچی میں کئی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ ان پروجیکٹوں سے ، اِن ریاستوں میں ترقی کی رفتار میں تیزی آئے گی اور یہ مکمل صلاحیت کے حصول کے لئے رفتار تیز کرنے میں مدد کریں گے ۔