وزیر اعظم نے لوگوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے کبن ریڈس کی کوششوں کی ستائش کی

June 12th, 06:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے کبن ریڈس (ایک پڑھنے والی کمیونٹی) کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔