وزیر اعظم نے برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں برکس کےسربراہی اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر سے ملاقات کی
July 07th, 05:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر جمہوریہ عزت مآب میگوئل ڈیاز-کینل برمودیز سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم نے اس سے قبل 2023 میں جوہانسبرگ میں منعقدہ برکس سربراہ اجلاس میں صدر ڈیاز کینل سے ملاقات کی تھی ، جب کیوبا کو سربراہی اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا ۔PM condoles the demise of Fidel Castro
November 26th, 01:46 pm
PM Narendra Modi expressed his condolences on the demise of Cuban Leader Fidel Castro. Fidel Castro was one of the most iconic personalities of the 20th century. India mourns the loss of a great friend, the PM said.Prime Minister meets the First Vice President of Cuba
March 23rd, 08:15 am
Prime Minister meets the First Vice President of Cuba