کوالکام انک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
February 20th, 09:12 pm
کوالکام انک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO)جناب کرسٹیانو آر امون نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے کوالکوم کے صدر اور سی ای او سے ملاقات کی ؛ مصنوعی ذہانت میں اختراع اور ہنر مندی میں ہندوستان کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا
October 11th, 02:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوالکوم کے صدر اور سی ای او جناب کرسٹیانو آر امون سے ملاقات کی اور مصنوعی ذہانت ، اختراع اور ہنر مندی میں ہندوستان کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ۔