وزیراعظم کے‘فورجنگ نیو پارٹنرشپس اینڈ ری بلڈنگ انٹرنیشنل سولیڈیریٹی’ کے عنوان سے فرانس کے ایوین میں منعقدہ جی-7 اجلاس کے سیشن سے خطاب کا متن
June 16th, 10:12 pm
یہ اعتماد کہ ٹیکنالوجی اور سپلائی چینز کو ہتھیار کے طور پر نہیں بلکہ عالمی فالح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ اعتماد کہ ترقی کے مواقع چند ممالک تک محدود نہیں رہیں گے۔ یہ اعتماد کہ عالمی ادارے تمام ممالک کی امنگوں کو پورا کرنے کے قابل ہوں گے۔فرانس میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داری اور بین الاقوامی یکجہتی کو دوبارہ قائم کرنے” پر منعقدہ سیشن سے وزیراعظم کا خطاب
June 16th, 10:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے شہر ایوین میں جی7 سربراہی اجلاس میں “نئی شراکت داریوں کے قیام اور بین الاقوامی یکجہتی کی از سر نو تعمیر” کے موضوع پر منعقدہ آؤٹ ریچ اجلاس سے خطاب کیا۔The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.گجرات کے شہر وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
May 11th, 06:15 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، نائب وزیرِ اعلیٰ ہرش سنگھوی جی، مرکزی وزیر اور بانی ٹرسٹی منسکھ بھائی مانڈویہ، سرداردھام کے صدر گاگجی بھائی ستاریا جی، دشینت بھائی پٹیل، پنکج بھائی پٹیل، ریاستی بی جے پی صدر جگدیش وشوکرما جی، اسٹیج پر موجود گجرات حکومت کے تمام وزراء، تمام عطیہ دہندگان، ٹرسٹیز، معزز مہمانانِ گرامی، اور گجرات کے کونے کونے سے یہاں تشریف لانے والے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا
May 11th, 06:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اسی روز جب سومناتھ مندر اپنی 75ویں سالگرۂ تقدیس منا رہا تھا، وزیرِ اعظم نے وڈودرا میں سردار دھام کے ایک معزز اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے افتتاح اور روحانی یادگار تقریب کے اس خوشگوار اتفاق کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر دشینت اور دکشا پٹیل کمپلیکس کا افتتاح کرنے، تدریس سے متعلق ٹیچنگ اسسٹنس اسکیم کا آغاز کرنے اور متعدد تعلیمی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھنے کے دوران وزیرِ اعظم نے ان اقدامات کو نوجوانوں کے مستقبل کے کیریئر کے لیے لانچنگ پیڈ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا، چند گھنٹے قبل میں پربھاس پٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو منا رہا تھا، اور اب ہم یہاں تبدیلی لانے والے تعلیمی اداروں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ ہم آہنگی اس بات کی علامت ہے کہ تاریخی ورثہ اور ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔There is no chapter on governance in Congress’ book of power: PM Modi in Bengaluru
May 10th, 09:46 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public meeting in Bengaluru, Karnataka and hailed the BJP’s growing support across southern India, asserting that the people of the country are choosing ‘stability, speed and solutions’ over instability and scams. He said that today, a saffron sun has risen from the land of Bengaluru.PM Modi addresses a mega public meeting in Bengaluru, Karnataka
May 10th, 09:45 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public meeting in Bengaluru, Karnataka and hailed the BJP’s growing support across southern India, asserting that the people of the country are choosing ‘stability, speed and solutions’ over instability and scams. He said that today, a saffron sun has risen from the land of Bengaluru.مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 28th, 12:15 pm
افتتاح ہو گیا؟ کیا افتتاح ہو گیا؟ نہیں، ابھی آدھا کام ہوا ہے۔ میں نے صرف پردہ ہٹایا ہے، لیکن آج میں چاہتا ہوں کہ اس ہوائی اڈّہ کا افتتاح یہاں موجود آپ سب کریں۔ اس لیے آپ اپنا موبائل فون نکالیے، اس کی فلیش لائٹ آن کیجیے، اور آپ ہی اس کا افتتاح کریں۔ آپ دیا جلا کر یہاں موجود ہر فرد آج اس ہوائی اڈّہ کا افتتاح کر رہا ہے۔ یہ آپ کی امانت ہے، یہ آپ کا مستقبل ہے، یہ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے، اور اسی لیے اس کا افتتاح بھی آپ کے ہاتھوں سے ہو رہا ہے۔آپ سب بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگاتے ہوئے ہاتھ اوپر اٹھائیں اور فلیش لائٹ دکھائیں۔بھارت ماتا کی جے۔ بھارت ماتا کی جے۔ بھارت ماتا کی جے۔بہت بہت شکریہ، اب افتتاح مکمل ہو گیا ہے۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈّے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا، جو تقریباً 11,200 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے
March 28th, 12:00 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈّے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے فخر اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ آج وکست یوپی، وکست بھارت ابھیان میں ایک نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اب ان ریاستوں میں شامل ہو گئی ہے جہاں سب سے زیادہ بین الاقوامی ہوائی اڈے موجود ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ انہیں دوہری خوشی محسوس ہو رہی ہے—پہلی یہ کہ انہوں نے اس ہوائی اڈے کا سنگِ بنیاد رکھا تھا اور اب اس کا افتتاح بھی کر رہے ہیں، اور دوسری یہ کہ اس عظیم ہوائی اڈے کا نام اتر پردیش سے جڑا ہوا ہے۔ جناب مودی نے کہا، یہ وہ ریاست ہے جس نے مجھے اپنا نمائندہ منتخب کیا اور رکنِ پارلیمنٹ بنایا، اور اب اس کی شناخت اس شاندار ہوائی اڈے سے وابستہ ہے۔مغربی ایشیا میں جاری جنگ پر راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 24th, 02:05 pm
مغربی ایشیا میں جاری جنگ اور اس سے پیدا شدہ صورتحال سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔ میں آج پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کے سامنے اور ملک کے عوام کے سامنے ان نہایت مشکل حالات پرحکومت کے موقف کو پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں۔ مغربی ایشیا میں جاری اس جنگ کو تین ہفتے سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ اس جنگ نے پوری دنیا میں شدید توانائی کا بحران پیدا کر دیا ہے۔ ہندوستان کے لیے بھی یہ صورتحال تشویشناک ہے۔اس جنگ سے ہمارے تجارتی راستے متاثر ہو رہے ہیں ۔ اس سے پٹرول، ڈیزل، گیس اور کھاد جیسی ضروری اشیاء کی معمول کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ خلیجی ممالک میں تقریباً ایک کروڑ بھارتی مقیم ہیں، وہاں کام کرتےہیں۔ ان کی زندگی اور روزگار کی حفاظت بھی ہندوستان کے لیے ایک بہت بڑی تشویش ہے۔ آبنائے ہرمز میں دنیا کے کئی جہاز پھنسے ہوئے ہیں، ان میں بڑی تعداد میں ہندوستانی عملہ بھی شامل ہے۔ یہ بھی ہندوستان کے لئے ایک بڑی تشویش کی بات ہے۔ ایسی مشکل صورتحال میں ضروری ہے کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ کے اس ایوان بالا سے امن اور مکالمے کی متحد آواز پوری دنیا میں جائے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ پر راجیہ سبھا سے خطاب کیا
March 24th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے تناظر میں حکومت کا مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ جنگ، جو تین ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے، اس نے توانائی کا ایک سنگین عالمی بحران پیدا کر دیا ہے جس کےہندوستان پرگہرے اثرات باعث تشویش ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ جنگ ہندوستان کے تجارتی راستوں میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے اور پٹرول، ڈیزل، گیس اور کھاد جیسی ضروری اشیاء کی معمول کی فراہمی کو متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ تقریباً ایک کروڑ ہندوستانی شہری خلیجی ممالک میں رہتے اور کام کرتے ہیں، اس لیے ان کی سلامتی اور روزگار ہندوستان کے لیے نہایت اہم تشو یش کا باعث ہے۔ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں وزیراعظم کے خطاب کا اصل متن
March 23rd, 08:30 pm
گزشتہ کچھ عرصے میں مجھے ایک دو بار ٹی وی 9 بھارت ورش دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ عام طور پر بھی آپ کا جنگوں اور میزائلوں پر بہت زیادہ فوکس ہوتا ہے اور آج کل تو آپ کو مواد کی حد سے زیادہ فراہمی ہو رہی ہے۔ بڑے بڑے ممالک ٹی وی 9 کو کافی زیادہ مواد دینے پر تلے ہوئے ہیں، لیکن سنجیدگی سے دیکھا جائے تو آج دنیا جن سنگین حالات سے گزر رہی ہے، وہ بے مثال اور نہایت ہی تشویشناک ہیں اور ان حالات کے درمیان، آج ٹی وی-9 نیٹ ورک نے خیالات کے تبادلے کے لیے ایک نہایت اہم پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔ آج اس سمٹ میں آپ سب ’انڈیااینڈ دی ورلڈ‘ کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس سمٹ کے لیے اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں اور تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کا ٹی وی 9 نیٹ ورک سمٹ سے خطاب
March 23rd, 08:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’انڈیا اینڈ دی ورلڈ‘ کے موضوع پر منعقدہ ٹی وی 9 سمٹ سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے دنیا کی غیر معمولی اور نہایت سنگین صورتحال کے درمیان خیالات کے تبادلے کے لیے ایک انتہائی اہم پلیٹ فارم فراہم کرنے پر ٹی وی 9 نیٹ ورک کی تعریف کی۔ جناب مودی نے کہاکہ ’’آج دنیا جن سنگین حالات سے گزر رہی ہے، وہ غیر معمولی اور نہایت تشویشناک ہیں اور ان حالات کے درمیان ٹی وی 9 نیٹ ورک نے خیالات کے تبادلے کے لیے ایک نہایت اہم پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔این ایکس ٹی سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:47 pm
آج 12 مارچ ایک تاریخی دن ہے۔ 12 مارچ 1930 کو مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کیا تھا۔ یہ ہندوستان کی تحریک آزادی میں ایک اہم موڑ تھا۔ اس مارچ نے ملک کے ہر کونے کو ایک مقصد کے ساتھ متحد کیا: ہندوستان کی آزادی۔ آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ سفر ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف سفر ہے۔ ہمارا مقصد ایک ہے، ہماری منزل ایک ہے: ایک ترقی یافتہ ہندوستان۔ اور اس مقصد کے حصول میں اس طرح کے سربراہی اجلاسوں کا منتھن بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مجھے اگلے سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے کے لیے میں آپ سب کا مشکور ہوں۔ ملک اور دنیا بھر سے بہت سے دوست یہاں آئے ہیں اور کچھ پرانے جاننے والے بھی ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااین ایکس ٹی چوٹی کانفرنس سے خطاب
March 12th, 08:30 pm
وزیر اعظم نے آج آئی ٹی وی نیٹ ورک کے این ایکس ٹی سمٹ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈانڈی مارچ کی تاریخی سالگرہ کو نوٹ کیا اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی اور ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی اس کی موجودہ کوشش کے درمیان ایک متوازی بات کی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح 1930 کے مارچ نے ملک کو آزادی کی طرف متحد کیا، اسی طرح موجودہ ‘‘ترقی یافتہ ہندوستان’’ مشن 1.4 بلین ہندوستانیوں کا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیر اعظم نے کہا-‘‘آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک بار پھر ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ بننے کی طرف ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔’’Tiruchirappalli turns out in huge numbers for PM Modi’s public meeting
March 11th, 06:00 pm
At a massive public meeting in Tamil Nadu’s Tiruchirappalli, Prime Minister Narendra Modi hailed Tiruchirappalli as a land of courage and faith, recalling the bravery of the Marudu Brothers and paying tribute to Major M. Saravanan for his sacrifice during the Kargil War. “Trichy is a land of courage and faith,” he said, adding that the Centre proudly honours Tamil Nadu’s culture and heritage. He also highlighted that C. P. Radhakrishnan, a son of the state, serves as the Vice President of India.گجرات میں مائیکرون سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کی سہولت کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن
February 28th, 02:45 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں میرے معزز رفیق اشونی ویشنو، مائیکرون ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سنجے مہروترا، بھارت میں امریکہ کے سفیر سرجیو گور، نائب وزیرِ اعلیٰ ہرش سنگھوی، اور دیگر معزز شخصیات، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے سانند میں مائیکرون ٹیکنالوجی کی سیمی کنڈکٹر اسمبلی ، ٹیسٹ اینڈ پیکیجنگ (اے ٹی ایم پی) سہولت کا افتتاح کیا
February 28th, 02:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے سانند میں مائکرون اے ٹی ایم پی (اسمبلی ، ٹیسٹ ، مارکنگ اور پیکیجنگ) سہولت کا افتتاح کیا ۔ تجارتی پیداوار کے آغاز کے موقع پر یہ تاریخی واقعہ عالمی ٹیکنالوجی کی قیادت کی طرف ہندوستان کے سفر میں ایک تاریخی سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے ۔