Cabinet approves three new corridors as part of Delhi Metro’s Phase V (A) Project
December 24th, 03:25 pm
The Union Cabinet approved three new corridors - 1. R.K Ashram Marg to Indraprastha (9.913 Kms), 2. Aerocity to IGD Airport T-1 (2.263 kms) 3. Tughlakabad to Kalindi Kunj (3.9 kms) as part of Delhi Metro’s Phase – V(A) project consisting of 16.076 kms which will further enhance connectivity within the national capital. Total project cost of Delhi Metro’s Phase – V(A) project is Rs.12014.91 crore, which will be sourced from Government of India, Government of Delhi, and international funding agencies.اڈیشہ کی ریاستی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 20th, 04:16 pm
اڈیشہ کے گورنر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جوئل اوراوں جی، دھرمیندر پرادھان جی، اشونی ویشنو جی، اڈیشہ کے نائب وزیر اعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پروتی پریڈا جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی، اور اڈیشہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں!وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر 18,600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
June 20th, 04:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوبنیشور میں اوڈیشہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ ریاستی سطح کی تقریب کی صدارت کی۔ اوڈیشہ کی مجموعی ترقی کے لیے اپنے عزم کے مطابق ، وزیر اعظم نے پینے کے پانی ، آبپاشی ، زرعی بنیادی ڈھانچے ، صحت کے بنیادی ڈھانچے ، دیہی سڑکوں اور پلوں ، قومی شاہراہوں کے حصوں اور ایک نئی ریلوے لائن سمیت اہم شعبوں میں 18،600 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔Serving the people of Andhra Pradesh is our commitment: PM Modi in Visakhapatnam
January 08th, 05:45 pm
PM Modi laid foundation stone, inaugurated development works worth over Rs. 2 lakh crore in Visakhapatnam, Andhra Pradesh. The Prime Minister emphasized that the development of Andhra Pradesh was the NDA Government's vision and serving the people of Andhra Pradesh was the Government's commitment.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 2 لاکھ کروڑ سےزیادہ کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیادرکھا اور افتتاح کیا
January 08th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 2 لاکھ کروڑ سےزیادہ کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیادرکھا اور افتتاح کیا۔ بھگوان سمھاچلم وراہ لکشمی نرسمہا سوامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ یہ 60 سال کے وقفے کے بعد، عوام کے آشیرواد سے، ملک میں لگاتار تیسری بار مرکزی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری طور پر آندھرا پردیش میں حکومت کی تشکیل کے بعد یہ ان کا پہلا پروگرام تھا۔ جناب مودی نے تقریب سے پہلے روڈ شو کے دوران شاندار استقبال کے لیے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی تقریر کے دوران جناب چندرا بابو نائیڈو کے ہر لفظ اور احساس کی روح کا احترام کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نےجناب نائیڈو نے اپنی تقریر میں جن اہداف کا تذکرہ کیا ہے انہیں آندھرا پردیش اور بھارت کے عوام کی حمایت سے حاصل کرنے میں اعتماد کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال پورے ہونے کا جشن منایا
December 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال مکمل ہونے کا جشن منایا ہے۔