نئی دہلی میں منعقدہ ناری شکتی وندن سمیلن کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 13th, 11:15 am
اسٹیج پر موجود دہلی کی مقبول وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا جی، مرکزی وزیر محترمہ ان پورنا دیوجی، محترمہ ساوتری ٹھاکرجی، قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن محترمہ وجیاراہتکر جی، یہاں آپ سب کے درمیان کئی معزز شخصیات بھی موجود ہیں، ارکانِ پارلیمنٹ ہیں، ارکانِ اسمبلی ہیں، لوک سبھا کی سابق اسپیکر ، معزز میرا کمار جی بھی ہمارے درمیان موجود ہیں ۔یہاں موجود میری تمام معزز بہنوں، اس وقت ملک میں بیساکھی کے تہوار کی خوشی کی لہر ہے۔ کل ملک کے مختلف حصوں میں نیا سال بھی منایا جائے گا۔ میں آج جلیانوالہ باغ قتل عام کے بہادر شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘ناری شکتی وندن سمیلن’ سے خطاب کیا
April 13th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وگیان بھون میں ناری شکتی وندن سمیلن سے خطاب کیا ۔ بیساکھی کے مبارک موقع پر اور ملک کے مختلف حصوں میں نئے سال کی تقریبات کے آغاز سے پہلے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جلیانوالہ باغ کےقتل عام کے شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان 21 ویں صدی کے سب سے بڑے فیصلوں میں سے ایک فیصلہ لینے والا ملک ہے ، یہ فیصلہ ناری شکتی کے لیے وقف ہے ۔The teacher recruitment scam has destroyed thousands of families’ dreams: PM Modi in Birbhum, West Bengal
April 09th, 11:45 am
PM Modi launched a sharp attack on the TMC in his address at a massive public meeting in Birbhum, West Bengal. He alleged large-scale irregularities in welfare schemes and called for a decisive mandate for change in the upcoming Assembly elections. He urged people to press the lotus button at every booth and ensure a government that delivers development, dignity and security.The pot of TMC’s sins is now full: PM Modi in Asansol, West Bengal
April 09th, 11:40 am
PM Modi addressed a massive public meeting in Asansol, West Bengal, where he raised concerns over women’s safety, governance and illegal infiltration. Calling for a decisive mandate in the upcoming Assembly elections, he sharply criticised the ruling dispensation, alleging a politics of fear. The PM asserted that if there is one party committed to ensuring women’s rights, it is the BJP.TMC has created a system of “cut money” and commissions: PM Modi in Haldia, West Bengal
April 09th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi delivered a high-energy address in Haldia, galvanising BJP supporters and setting the tone for the upcoming West Bengal Assembly elections. Addressing a massive gathering, PM Modi invoked the spirit of past political transformation and projected a similar wave sweeping across the state.PM Modi’s Haldia, Asansol & Birbhum rallies build massive momentum ahead of West Bengal polls
April 09th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi delivered a high-energy address in Haldia, galvanising BJP supporters and setting the tone for the upcoming West Bengal Assembly elections. Addressing a massive gathering, PM Modi invoked the spirit of past political transformation and projected a similar wave sweeping across the state.“کرم یوگی سادھناسپتہ‘ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 02nd, 10:40 am
پرنسپل سکریٹری جناب پی کے مشرا جی، کرمایوگی بھارت کے چیئرمین جناب ایس رامادورئی جی، کیپیسٹی بلڈنگ کمیشن کی چیئرپرسن ایس رادھا چوہان جی، دیگر معزز مہمانان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرم یوگی سادھنا سپتاہ سے خطاب کیا
April 02nd, 10:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صلاحیت سازی کمیشن (سی بی سی)کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ کرم یوگی سادھنا سپتاہ سے خطاب کیا ۔The development of Delhi is linked to the image of the entire country: PM Modi
March 08th, 03:54 pm
PM Modi launched multiple development projects worth ₹33,500 crore in Delhi, ranging from the expansion of the Metro network to the construction of modern residential complexes for government employees. He highlighted the landmark achievement of creating 3 crore “Lakhpati Didis” and expressed concern over the disrespect shown by the West Bengal government toward the President of India. He called upon everyone to work towards fulfilling national resolutions.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 08th, 10:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا، ’’آج، ہم یہاں دہلی کی ترقی کو نئی رفتار دینے کے لیے اکٹھا ہوئے ہیں۔‘‘کوٹا ائرپورٹ کی بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
March 07th, 03:15 pm
گزشتہ ہفتے ہی مجھے راجستھان کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ اجمیر کی مقدس زمین سے ہم نے ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور بنیاد رکھی۔ اسی پروگرام میں راجستھان کے 21,000 سے زائد نوجوانوں کو تقرری کے خطوط بھی دیے گئے۔ اور اب اجمیر کے دورے کے چند دن بعد آج مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں کوٹا سے منسلک اس اہم ہوائی اڈے کے منصوبے کا آغاز کر رہا ہوں۔ ایک ہی ہفتے میں راجستھان کے یہ دو بڑے ترقیاتی پروگرام ایک مضبوط پیغام دیتے ہیں: آج راجستھان کس تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ چاہے وہ بنیادی ڈھانچہ ہو، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع، کسانوں اور خواتین کے لیے اسکیمیں، یا ہر شعبے میں اقدامات—راجستھان بھر میں کام بہت تیز رفتاری سے ہو رہا ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کوٹا ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور حدوتی خطے کی تبدیلی کو اجاگر کیا
March 07th, 02:45 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج کوٹا ایئرپورٹ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا، جو حدوتی خطے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا، ’’راجستھان غیر معمولی رفتار سے ترقی کر رہا ہے، اور یہ نیا ایئرپورٹ اقتصادی اور صنعتی ترقی کا ایک محرک بنے گا۔‘‘PM Modi addresses an enthusiastic public rally in Madurai, Tamil Nadu
March 01st, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Madurai, beginning his speech with deep reverence for Tamil Nadu’s spiritual heritage. He said he had just visited Tirupparankundram and received the darshan of Bhagwan Murugan, describing it as a truly pine experience. He said he prayed for the prosperity of Tamil Nadu and the entire nation.سیوا سنکلپ قرار داد
February 24th, 04:53 pm
یہ میٹنگ اور یہ عمارت نئے ہندوستان کی تعمیرِ نو کا مظہر ہے۔ اس مبارک آغاز کے ساتھ ہی ہم اُس مستقبل کا استقبال کر رہے ہیں، جس کی تعمیر میں صدیوں کی محنت صرف ہوئی ہے۔ آزادی کے بعد وزیرِاعظم کا دفتر ساؤتھ بلاک میں اتنی دہائیوں تک حکومتوں نے اس ورثے کو سنبھالا اور مستقبل کے خواب دیکھے۔ ہم نے ایک ایسےہندوستان کا خواب دیکھا، جس کی سوچ سودیشی ہو، جس کا روپ جدید ہو اور جس کی صلاحیت لامحدود ہو۔ آج یہ سیوا تیرتھ اسی تصور کا مجسم اظہار ہے، جو جمہوریت کی ماں کے طور پر ہندوستان کی قدر اور وقار میں اضافہ کرے گا۔کابینہ نے ریاست "کیرالہ" کا نام بدل کر "کیرالم" رکھنے کی منظوری دی
February 24th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریاست 'کیرالہ' کا نام 'کیرالم' رکھنے کی تجویز کو منظوری دی ۔Congress wants to push Assam back into instability and infiltration: PM Modi in Guwahati
February 14th, 03:00 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.PM Modi addresses a grand public rally in Guwahati, Assam
February 14th, 02:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون -1 اور 2 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 13th, 06:55 pm
آج ہم سب تاریخ بنتے دیکھ رہے ہیں۔ آج وکرم سموت 2082، فالگن کرشنا پکشا، وجئے ایکادشی، 24 ماگھ، ساکا سموت 1947 کا مبارک موقع، اور آج کی زبان میں، 13 فروری کا یہ دن بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک نئی شروعات کا گواہ ہے۔ ہمارے صحیفوں میں وجے اکادشی کی بڑی اہمیت ہے۔ اس دن ہم جو عزم کرتے ہیں اس میں فتح یقینی ہے۔ آج، ہم بھی ایک ترقی یافتہ بھارت کے عزم کے ساتھ سیوا تیرتھ، کرتویہ بھون میں داخل ہو رہے ہیں۔ ہمیں اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے دیویہ آشیرواد حاصل ہیں۔ میں آپ سب کو، پی ایم او کی پوری ٹیم، کابینہ سکریٹریٹ، اور مختلف محکموں کے تمام ملازمین کو سیوا تیرتھ اور نئی عمارتوں پر مبارکباد دیتا ہوں۔ میں ان کی تعمیر میں شامل تمام انجینئرز اور ساتھی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون -1 اور 2 کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کیا
February 13th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون -1 اور 2 کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج سب ایک نئی تاریخ رقم ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ وکرم سموت 2082 کو، پھالگن کرشنا پکشا کے دوران، وجئے ایکادشی کے موقع پر، 24 ماگھ کو، اور شکا سموت 1947 کو، جو موجودہ کیلنڈر میں 13 فروری 2026 ہے، یہ دن بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک نئی شروعات کا گواہ بن گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صحیفوں میں وجئے ایکادشی کو بہت اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس دن کیا گیا عزم ہمیشہ فتح کا باعث بنتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آج ترقی یافتہ بھارت کے عزم کے ساتھ سبھی سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس مقصد میں فتح کے لیے روحانی نعمتیں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے پی ایم او کی ٹیم، کابینہ سکریٹریٹ اور مختلف محکموں کے ملازمین سمیت سبھی کو سیوا تیرتھ اور نئی عمارتوں پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ان کی تعمیر سے وابستہ تمام انجینئرز اور ورکر ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔نئی دہلی کے کری یپّا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 28th, 04:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، اسٹیج پر موجود دیگر تمام معززین، ملک بھر کے این سی سی اور این ایس ایس کیڈٹس، ٹیبیو آرٹسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھی، اور میرے پیارے نوجوان ساتھیو۔ آپ سبھی کی محنت یہاں نظر آئی ہے۔ آپ نے بڑی ہم آہنگی کے ساتھ پرفارم کیا ہے۔