PM to visit Andhra Pradesh and Karnataka on 1 August
July 31st, 09:56 am
PM Modi will visit Andhra Pradesh and Karnataka on 1 August. In Andhra Pradesh, he will inaugurate the Alluri Sitarama Raju International Airport and launch development projects worth over ₹17,900 crore. He will also lay the foundation stone for Andhra Pradesh's first semiconductor manufacturing facility. During his visit to Karnataka, he will inaugurate the Swami Vivekananda Cultural Youth Centre - Viveka Smaraka in Mysuru.Participants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi
July 26th, 10:27 pm
PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha BharatThe Vibrant Village Programme is giving further momentum to the development of border villages: PM Modi
July 26th, 05:00 pm
PM Modi today interacted with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, lauding the young friends of MY Bharat for their commendable work across the country. He highlighted the official redesignation of border settlements from the 'last' to the 'first villages' of India, noted the newly established infrastructure and praised the local inhabitants for living and breathing patriotism.PM Modi Interacts with Participants of Viksit Vibrant Village Programme 2026
July 26th, 04:30 pm
PM Modi today interacted with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, lauding the young friends of MY Bharat for their commendable work across the country. He highlighted the official redesignation of border settlements from the 'last' to the 'first villages' of India, noted the newly established infrastructure and praised the local inhabitants for living and breathing patriotism.کابینہ نے کیمیکل پارکس کی اسکیم ”بھارت اودیوگک وکاس یوجنا رساین (بھویہ رساین)“ کی منظوری دی
July 24th, 04:12 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کی زیرِ صدارت مرکزی کابینہ نے ملک میں تین مخصوص کیمیکل پارکس کے قیام کے لیے بھارت اودیوگک وِکاس یوجنا رساین یا بھَویا - رساین اسکیم کی منظوری دی ہے۔ یہ اسکیم مالی سال 2026-27 کے مرکزی بجٹ میں اعلان کی گئی تھی۔کابینہ نے کرناٹک اور آندھرا پردیش کے تین اضلاع کو محیط ایک ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ کی منظوری دی ہے، جس سے انڈین ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 46 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
July 24th, 04:05 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کی زیرِ صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج کرناٹک اور آندھرا پردیش میں بالاری - گنٹاکال سیکشن کی تیسری اور چوتھی لائن کو 1,264 کروڑ روپے (تقریباًًً) کی کل لاگت سے منظور کر لیا ہے۔The party governing Punjab today has neither clean intentions nor honesty: PM Modi in Jalandhar
July 17th, 04:31 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.PM addresses an energy-packed public rally in Jalandhar, Punjab
July 17th, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.پی ایم مودی نے جالندھر، پنجاب سے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔
July 17th, 03:45 pm
جالندھر، پنجاب میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریل اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس کا مقصد کنیکٹیویٹی کو مضبوط کرنا، مسافروں کی سہولت کو بہتر بنانا اور خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنا ہے۔چنڈی گڑھ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 17th, 02:08 pm
جناب گلاب چند کٹاریہ جی، مرکز میں میرے ساتھی جے پی نڈا جی، اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، یہاں اس اجتماع میں بھی کئی اراکین اسمبلی، وزراء اور ممبران پارلیمنٹ موجود ہیں۔ دیگر تمام معزز شخصیات بھی موجود ہیں، آج کئی پرانے ساتھیوں کے دیدار ہو رہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے
July 17th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے۔وزیر اعظم نے چنڈی گڑھ کو منظم قومی ترقی کی ایک مثالی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شہر بہتر طرزِ زندگی اور آسان شہری سہولیات کے لیے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماں چنڈی کی خصوصی عنایت اس خطے پر ہمیشہ رہی ہے اور موجودہ حکومت چنڈی گڑھ کی مسلسل، منظم اور ہمہ جہت ترقی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ’’چنڈی گڑھ کی ترقی ہمیشہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔‘‘ہریانہ کے جند میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 17th, 12:00 pm
ہریانہ کے گورنر جناب اسیم گھوش جی، یہاں کے ہردل عزیز اور پرجوش وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، یہاں موجود دیگر عوامی نمائندگان اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہریانہ کے مختلف مقامات سے اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہریانہ کے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 17th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جند پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ خطہ اپنی تاریخی، عسکری اور روحانی عظمت کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے، جبکہ شکتی پیٹھ ماتا جینتی کے آشیرواد سے بھی یہ سرزمین خاص اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کئی دہائی قبل تنظیمی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی پہلی جند آمد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محبت آج بھی ان کے دل میں تازہ ہے، جس کا تعلق مقامی ذائقوں، خصوصاً مرّہ بھینس کے دودھ، دیسی بورا اور گھیور سے بھی جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ کوئی عام سرزمین نہیں بلکہ تاریخ، جرات مندی، مذہب اور عزت و وقار کی سرزمین ہے۔‘‘وزیر اعظم 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈ گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے
July 15th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈی گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم جند ریلوے اسٹیشن پر جند اور سونی پت کے درمیان بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم ایکلویہ اسٹیڈیم، جنڈ میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔کابینہ نے اتر پردیش میں ورُنا ندی کے کنارے 6/4 لین والے ایلیویٹڈ کوریڈور اور اس کے ریمپ/لوپس کو ہائبرڈ اینیوٹی ماڈل پر 10,998.32 کروڑ روپے کی کل سرمایہ جاتی لاگت سے تیار کرنے کی منظوری دی
July 15th, 04:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج اتر پردیش کے وارانسی شہر میں بھیڑ بھاڑ کو کم کرنے کے لیے این ایچ-31 اور دریائے ورُنا کے ساتھ وارانسی رنگ روڈ کو جوڑنے والے 43.218 کلومیٹر طویل لنک/کنیکٹر کوریڈور کی ترقی کو منظوری دے دی ہے ۔ اس پروجیکٹ میں 6/4 لین والی بنیادی طور پر ایلیویٹڈ کوریڈور شامل ہے ، جس میں مین کیریج وے ، فلائی اوور ، لوپس ، ریمپ اور سروس روڈ شامل ہیں، اور اسے نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) کے ذریعہ ہائبرڈ اینیوٹی ماڈل (ایچ اے ایم) کے تحت لاگو کیا جائے گا جس کی کل سرمایہ لاگت 10,998.32 کروڑ روپے ہے ، جس میں شہری تعمیر کی لاگت 4,565.33 کروڑ روپے اور اراضی کے حصول کی لاگت 934.91 کروڑ روپے ہے ۔کابینہ نے اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے چار اضلاع کا احاطہ کرنے والے دو ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ، جس سے ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریبا 145 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
July 15th, 04:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج وزارت ریلوے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دے دی، جن کی مجموعی تخمینہ لاگت 3,907 کروڑ روپے (تقریباً)ہے۔ان پروجیکٹوں میں درج ذیل شامل ہیں:نیوزی لینڈ میں بھارتیہ برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 01:15 pm
ہم بھارتیہ یہ بات 20 سال سے سن رہے ہیں۔ لیکن آج 40 سال بعد ایک بھارتیہ وزیر اعظم نیوزی لینڈ آیا ہے۔ یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں آپ سب کو نیوزی لینڈ کے تمام باشندوں کے لیے ایک سو چالیس کروڑبھارتیوں کی نیک خواہشات لے کر آیاہوں۔وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
July 11th, 12:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ’’کیا اورا مودی‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک شاندار تقریب میں بھارت نژاد افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ ایک خصوصی خیرسگالی کے اظہار کے طور پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عز ت مآب کرسٹوفر لکسن بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر دس ہزار سے زائد بھارت نژاد افراد نے بھرپور جوش، ولولے اور گرمجوشی کے ساتھ شرکت کی، جس سے تقریب کا ماحول نہایت پُرجوش اور یادگار بن گیا۔بھارت-نیوزی لینڈ کاروباری تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 11th, 08:20 am
آپ سب کی موجودگی نیوزی لینڈ کی جدت پسندی، کاروباری صلاحیت اور مستقبل پر مرکوز سوچ کی عکاس ہے۔ میں بھارت کی جانب سے ایک ارب چالیس کروڑ عوام کی امنگوں، امیدوں اور ترقی کے عزم کا پیغام لے کر آپ کے درمیان حاضر ہوا ہوں۔Prime Minister addresses business leaders in New Zealand
July 11th, 08:16 am
PM Modi interacted with leading CEOs and business leaders from India and New Zealand, highlighting the vast opportunities for trade, investment and innovation. He invited New Zealand businesses to partner India's growth story and help achieve the shared goal of doubling bilateral trade to NZD 7 billion by 2030.