وزیراعظم جناب نریندر مودی29 ستمبر2018کو نئی دہلی میں حیات نو کے لئے تعلیم پراکیڈمک لیڈر شپ کانفرنس کا افتتاح کریں گے
September 28th, 12:24 pm
وزیر اعظم مودی ’نشاۃ الثانیہ کے لئے تعلیم سے متعلق علمی قیادت‘ کے موضوع پر منعقد ایک کانفرنس کا آغاز کریں گے۔ اس کانفرنس کا مرکزی موضوع ہندوستانی تعلیمی نظام کو درپیش مسائل پر غور و خوض، اور علمی نتائج کے حصول اور تعلیم کے ریگولیشن کے لئےمنصوبہ وضع کرنا بھی ہے۔