وزیراعظم نے ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضِیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

August 08th, 11:52 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں پیش آنے والے حادثے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا: ’’جن خاندانوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ میں دعا گو ہوں کہ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں۔‘‘

جناب ڈی وائی پاٹل کے انتقال پروزیر اعظم کا اظہار تعزیت

August 04th, 03:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز ماہر تعلیم اور سماجی خدمت گار جناب ڈی وائی پاٹل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب ڈی وائی پاٹل جی نے ہمیشہ دوسروں، خصوصاً غریبوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے کام کیا۔

Prime Minister expresses grief over loss of lives due to building collapse in Thane

July 31st, 01:08 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to the collapse of a building in Thane, Maharashtra.

وزیراعظم نے سکم کے ضلع نامچی میں سرنگ منہدم ہونے سے قیمتی جانوں کےزیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

July 21st, 01:01 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سکم کے ضلع نامچی میں زیرِ تعمیر سرنگ کے منہدم ہونے سے قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

وزیر اعظم نے محترمہ چننما جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

July 18th, 09:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب دیوے گوڑا جی کی اہلیہ محترمہ چننما کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ محترمہ چننما جی اپنی عاجزی اور سماجی خدمت کے لیے غیر متزلزل لگن کے لیے قابل تعریف تھیں۔

وزیر اعظم نے گجرات کے شہر احمدآباد میں پیش آئے حادثے میں جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا

July 18th, 07:13 pm

وزیر اعظم نے گجرات کے شہر احمدآباد میں پٹاخوں کی ایک فیکٹری میں پیش آئے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ مقامی انتظامیہ متاثرین کو تمام تر ممکنہ امداد فراہم کر رہی ہے۔

وزیر اعظم نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں کشتی الٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

July 13th, 09:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں کشتی الٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے سابق امیر قطر محترم جناب شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

July 12th, 03:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق امیر قطر محترم جناب شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے نامور پلے بیک گلوکارہ ایس جانکی اماں کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

July 12th, 09:33 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز پلے بیک گلوکارہ ایس جانکی اماں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ویتنام کے فو کوک کے قریب ہندوستانی شہریوں کی کشتی کے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

July 11th, 06:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویتنام کے فو کوک کے قریب ہندوستانی شہریوں کے کشتی کے ایک المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیرِ اعظم نے کرناٹک کے کاروار میں پیش آنے والے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا

July 09th, 02:17 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے اُتّر کنّڑ ضلع کے کاروار میں پیش آنے والے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پنڈوانی گلوکارہ تیجن بائی جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

July 05th, 12:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور پنڈوانی گلوکارہ تیجن بائی جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ اپنی شاندار پیش کش کے ذریعے تیجن بائی جی نے چھتیس گڑھ کے پنڈوانی لوک فن کو دنیا بھر میں ایک منفرد شناخت دلائی ۔

وزیرِ اعظم نے بنگلورو میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

July 02nd, 04:32 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں پتھر کی کان میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘میں ان تمام افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ،جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔’’

وزیر اعظم نے محترمہ وجیہ مہتا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

July 01st, 11:41 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ وجیہ۔ مہتا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ محترمہ وجیہ مہتا جی جدید مراٹھی تھیٹر کی علمبردار تھیں ، جو اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ مہارت کے عزم کے لیے جانی جاتی ہیں ۔ اور ان کے کام نے اداکاروں ، ہدایت کاروں اور تھیٹر سے محبت کرنے والوں کی نسلوں کو متاثر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کولکاتہ میں پیش آنے والے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

June 25th, 11:13 am

وزیرِ اعظم نریندرمودی نے کولکاتہ میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وینزویلا میں شدید زلزلوں سے ہونے والی تباہی پر وزیر اعظم کا اظہارِ تعزیت

June 25th, 11:01 am

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے وینزویلا میں شدید زلزلوں کے نتیجے میں جانی نقصان اور تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے عوام کی جانب سے دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور اس سانحے سے متاثرہ تمام افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امیرقطر کا ٹیلی فون موصول ہوا۔ امیر نے قطر میں ایک حادثے میں ہندوستانی شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے ان کا شکریہ ادا کیا اور زخمیوں کو فوری طبی مدد فراہم کرنے پر ان کی ستائش کی

June 23rd, 10:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔

وزیر اعظم نے لکھنؤ میں آگ لگنے کے حادثے میں جانی اتلاف پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

June 22nd, 06:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے لکھنؤ میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے محترمہ بھاونا بین پٹیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

June 22nd, 01:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کے منتظم کا جناب پربھول بھائی پٹیل کی اہلیہ محترمہ بھاونا بین پٹیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

June 21st, 10:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔