وزیراعظم کی بحرین کے بادشاہ سے بات چیت
March 20th, 07:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی، جس کے دوران تہوار کی مبارکبادوں کا تبادلہ کیا گیا اور علاقائی سلامتی سے متعلق خدشات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر سے بات کی
March 19th, 10:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور عید کی مبارکباد پیش کرنے کے بعد علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم نے آسٹریلیا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
December 14th, 05:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آسٹریلیا کے بوندی ساحلِ سمندر پر ہوئے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں یہودیوں کے ہنوکا تہوار کے پہلے دن جشن منارہے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔وزیراعظم نے یروشلم میں ہوئے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
September 08th, 10:28 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یروشلم میں معصوم شہریوں پر ہونے والے بھیانک دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ جناب مودی نے کہا،’’بھارت ہر طرح کی دہشت گردی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کو کسی بھی صورت برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر قائم ہے۔‘‘اسٹیل کی پیداوار میں معیار کو یقینی بنانے کے لیے کوالٹی کنٹرول آرڈر
January 02nd, 06:25 pm
نیو اورلینز میں ہونے والے دہشت گرد انہ حملے کو بزدلانہ حرکت قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے آج اس کی سخت مذمت کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کناڈا میں ہندو مندر پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی
November 04th, 08:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی سفارتکاوں کو مبینہ طور پر ڈرانے دھمکانے کی کوششوں کے ساتھ کناڈا میں ہندو مندر پر حالیہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے ہندوستان کے مضبوط عزم پر زور دیتے ہوئے کناڈا کی حکومت سے انصاف اورقانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنےکا مطالبہ کیا۔وزیر اعظم نے ڈونالڈ ٹرمپ پر ہوئے حملے کی مذمت کی
July 14th, 09:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔وزیر اعظم نے ایمرجنسی کی مذمت پر لوک سبھا اسپیکر کی ستائش کی
June 26th, 02:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایمرجنسی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی زیادتی کی سخت مذمت کرنے کے لیے معزز لوک سبھا اسپیکر کی ستائش کی۔وزیر اعظم نریندرمودی نے کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام یتنا شکلا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
September 20th, 10:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام یتنا شکلا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پروفیسر شکلا کے انتقال کو علمی، روحانی اور ثقافتی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔وزیر اعظم نے جبل پور، مدھیہ پردیش کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
August 01st, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، عزت مآب ایچ ای انتونیو گٹیرس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
July 29th, 10:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل (یو این ایس جی) عزت مآب انتونیو گٹریس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم نے منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی مذمت کی
November 13th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے آج شہید ہوئے جوانوں اور ان کے کنبے کے اراکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔PM strongly condemns terrorist attacks inside a church in Nice, France
October 29th, 07:58 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has strongly condemned the recent terrorist attacks in France, including today's heinous attack in Nice inside a church.PM condemns the Maoist attack in Sukma, Chhattisgarh
March 22nd, 10:23 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi strongly condemned the Maoist attack in Sukma, Chhattisgarh. He paid tribute to the security personnel martyred in the attack and in a tweet he wrote, “Condolences to the bereaved families. I pray for a quick recovery of those injured.”PM Modi flags off Vande Bharat Express
February 15th, 10:52 am
PM Narendra Modi today flagged off the Vande Bharat Express from New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi condemned the dastardly terror attack on the CRPF personnel in Pulwama and assured that their supreme sacrifice won’t go in vain. The PM said that the perpetrators of the heinous attack will not be spared.پلوامہ میں ہوئے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر اعظم مودی
February 15th, 10:52 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر رخصت کیا۔ مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے بزدلانہ حملے کی سختی سے مذمت کی اور یقین دلایا کہ ان کی عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس سنگین حملے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔PM condems terrorist attack in Egypt
November 24th, 10:50 pm
PM Modi condemned the terrorist attack in Egypt. Strongly condemn the barbaric terrorist attack on a place of worship in Egypt. Our deep condolences at the loss of innocent lives. India resolutely supports the fight against all forms of terrorism and stands with the people as well as Government of Egypt, the PM said in a tweet.PM expresses pain over the loss of lives due to capsizing of a boat in the Krishna River
November 13th, 10:01 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed pain over the loss of lives due to capsizing of a boat in the Krishna River.PM condemns the terror attack in New York City
November 01st, 09:27 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has condemned the terror attack in New York City.PM condemns violence in Haryana and Punjab
August 25th, 09:03 pm
“The instances of violence today are deeply distressing. I strongly condemn the violence & urge everyone to maintain peace. The law & order situation is being closely monitored. I reviewed the situation with the NSA & Home Secretary. Urged officials to work round the clock to restore normalcy and provide all possible assistance that is required.” -Prime Minister