وزیراعظم نے جاپان کے ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں تاریخی کامیابی پر سانے تاکائچی کو مبارکباد پیش کی
February 08th, 09:34 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کے ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے پرمحترمہ سانے تاکائچی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ہند-جرمنی کا مشترکہ بیان
January 12th, 03:50 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کے وفاقی چانسلر عزت مآب جناب فریڈرک میرز نے 12 سے13 جنوری 2026 تک ہندوستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا ۔ جرمن چانسلر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں23 سرکردہ جرمن سی ای او اور صنعت کے قائدین شامل تھے ۔روس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
December 05th, 02:00 pm
آج ہندوستان اور روس کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں صدر پوتن کا استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ان کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے ،جب ہمارے دوطرفہ تعلقات کئی تاریخی سنگِ میل سے گزر رہے ہیں۔ ٹھیک 25 سال پہلے صدر پوتن نے ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کی بنیاد رکھی تھی۔ 15 برس قبل 2010 میں ہماری شراکت داری کو ’خصوصی اور خاص اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا درجہ ملا۔PM Modi’s remarks during the joint press meet with Russian President Vladimir Putin
December 05th, 01:50 pm
PM Modi addressed the joint press meet with President Putin, highlighting the strong and time-tested India-Russia partnership. He said the relationship has remained steady like the Pole Star through global challenges. PM Modi announced new steps to boost economic cooperation, connectivity, energy security, cultural ties and people-to-people linkages. He reaffirmed India’s commitment to peace in Ukraine and emphasised the need for global unity in the fight against terrorism.وزیر اعظم نے جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کو مبارکباد پیش کی، ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
October 29th, 01:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کے ساتھ گرمجوشی کے ساتھ بات چیت کی ۔ماریشس کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اعلامیہ کے دوران وزیر اعظم کا بیان (11 ستمبر 2025)
September 11th, 12:30 pm
ہماری ثقافت اور روایات صدیوں پہلے ہندوستان سے ماریشس پہنچی، اور وہاں کی زندگی کے دھارے میں بس گئی۔ کاشی میں ماں گنگا کے بلاتعطل بہاؤ کی طرح ہندوستانی ثقافت کا مسلسل بہاؤ ماریشس کو مالا مال کر رہا ہے۔ اور آج، جب ہم کاشی میں ماریشس کے دوستوں کا استقبال کر رہے ہیں، یہ محض ایک رسمی نہیں ہے، بلکہ ایک روحانی ملاقات ہے۔ اس لیے میں فخر سے کہتا ہوں کہ ہندوستان اور ماریشس صرف شراکت دار نہیں ہیں بلکہ ایک خاندان ہیں۔وزیراعظم نے سنگاپور کے وزیراعظم جناب لارنس وونگ کا ان کے ذریعہ بھارت پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے شکریہ ادا کیا
September 04th, 01:04 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے وزیراعظم جناب لارنس وونگ کا کا ان کے ذریعہ بھارت پر اعتماد ظاہر کرنے کے لئے شکریہ ادا کاہ ۔ جناب مودی نے کہا کہ سنگاپور ہمارے وکست بھارت کے سفر میں ایک قابلِ قدر شراکت دار ہے۔وزیرِ اعظم ہند کی چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
August 31st, 11:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پر تیانجن میں 31 اگست 2025 کو ملاقات کی۔فلپائن کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
August 05th, 11:06 am
ہر سطح پر بات چیت، ہر شعبے میں تعاون، طویل عرصے سے ہمارے تعلقات کی شناخت رہا ہے۔آج میری اور صدر محترم کی باہمی تعاون، علاقائی معاملات، اور بین الاقوامی حالات پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔یہ خوشی کی بات ہے کہ آج ہم نے اپنے تعلقات کو اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس پارٹنرشپ کی طاقت کو ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنے کے لیے ایک جامع ایکشن پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم مودی اور متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب محمد بن زاید نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
July 31st, 12:36 pm
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں میں ہونے والی شاندار پیش رفت کو مثبت انداز میں سراہا اور دونوں ملکوں کے عوام کی مشترکہ فلاح و بہبود کے لیے تعاون کو مزید فروغ دینے اور گہرا کرنے پر زور دیا۔