وزیر اعظم نے بھارت-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے اور سماجی تحفظ کے معاہدے پر ایک مضمون شیئر کیا
July 15th, 12:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کا بھارت-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے (سی ای ٹی اے) سمیت سماجی تحفظ کے معاہدے پر لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا اور اسے بھارت-برطانیہ شراکت داری میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ دونوں معاہدے بھارت اور برطانیہ کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید گہرا کریں گے اور دونوں ممالک کے مشترکہ عزائم کو ان کے عوام کے لیے ٹھوس مواقع میں تبدیل کریں گے۔وزیراعظم نے ہند-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے کو دوطرفہ تعلقات میں تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے اس کی ستائش کی
June 17th, 10:03 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا کہ ہند-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی 15 جولائی 2026 سے نافذ ہو جائے گا۔برطانیہ کے وزیرِ اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیرِ اعظم کا پریس بیان
October 09th, 11:25 am
مجھے وزیر اعظم کیر اسٹارمر کا ہندوستان کے پہلے دورے پر آج ممبئی میں خیر مقدم کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔