Cabinet approves India’s Nationally Determined Contribution for 2031 to 2035
March 25th, 05:35 pm
The Union Cabinet, under the chairmanship of PM Modi, has approved India’s Nationally Determined Contribution (NDC) for the period 2031 to 2035, enhancing the country’s ambition under the UNFCCC and the Paris Agreement. This marks a major milestone in India’s journey towards a low-carbon, climate-resilient future, further strengthening its role as a global leader in climate action. India’s climate commitments will generate new opportunities for youth and women.LDF and UDF have deprived Keralam of its youth power: PM Modi in Ernakulam
March 11th, 03:00 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.PM Modi addresses a mega public meeting in Ernakulam, Keralam
March 11th, 02:20 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.Previous govts have for decades neglected the fishermen community. But now the NDA govt is progressing and boosting them to unlimited capabilities: PM
March 11th, 01:00 pm
Addressing the Golden Jubilee celebrations of the Akhila Kerala Dheevara Sabha, Prime Minister Narendra Modi said the occasion marked a historic milestone as the organisation completed 50 years of service to the fishermen community. Congratulating the members and fishermen across Keralam, the PM iterated, “For five decades, this organisation has worked continuously to protect the rights of fishermen. This journey reflects your hard work, dedication and spirit of service.”PM Modi addresses Akhila Kerala Dheevara Sabha’s Golden Jubilee celebrations
March 11th, 12:30 pm
Addressing the Golden Jubilee celebrations of the Akhila Kerala Dheevara Sabha, Prime Minister Narendra Modi said the occasion marked a historic milestone as the organisation completed 50 years of service to the fishermen community. Congratulating the members and fishermen across Keralam, the PM iterated, “For five decades, this organisation has worked continuously to protect the rights of fishermen. This journey reflects your hard work, dedication and spirit of service.”وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد دی
February 20th, 09:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم سے رولز رائس کے سی ای او کی ملاقات
February 18th, 10:00 pm
رولز رائس کے سی ای او جناب ٹیوفن ایرگن بلجک نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا-‘‘ہم ہندوستان میں اپنی سرگرمیوں کو بڑھانے اور اپنے اختراعی اور متحرک نوجوانوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے رولز روائس کے جوش و جذبے کا خیرمقدم کرتے ہیں’’۔وزیر اعظم نے شری نارائن دھرم سنگھم ٹرسٹ کے سوامیوں سے ملاقات کی
January 23rd, 04:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شیو گری مٹھ، ورکلا میں شری نرائن دھرم سنگھم ٹرسٹ سے وابستہ سوامیوں سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے پاروتی گری جی کو ان کے یوم پیدائش کی صد سالہ سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
January 19th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پاروتی گری جی کو ان کے یوم پیدائش کی صد سالہ سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب مودی نے نوآبادیاتی حکمرانی کو ختم کرنے کی تحریک میں ان کے کردار ، سماجی خدمت کے لیے ان کے جذبے اور صحت کی دیکھ بھال ، خواتین کو بااختیار بنانے اور ثقافت جیسے شعبوں میں کام کرنے کی تعریف کی ۔وزیر اعظم 26 ستمبر کو بہار کی مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کریں گے
September 25th, 06:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 ستمبر کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار کی مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم پورے بہار کی 75 لاکھ خواتین کے بینک کھاتوں میں 10،000 روپے براہ راست منتقل کریں گے، جن کی کل رقم 7500 کروڑ ہے۔جی-7 آؤٹ ریچ اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:15 am
ہمیں جی-7 سربراہ کانفرنس کی دعوت دینے اور ہمارے شاندار استقبال کے لیےمیں وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اپنے تمام دوستوں کو جی-7 گروپ کے 50 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔جی-7 آؤٹ ریچ اجلاس سے وزیر اعظم کاخطاب
June 18th, 11:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کنانسکیس میں جی 7 سربراہی اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے ’بدلتی ہوئی دنیا میں رسائی اور استطاعت کو یقینی بنانے کے لیے توانائی کی یقینی فراہمی: تنوع ، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچہ‘ کے موضوع پر ایک سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت کےلیے کینیڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب مارک کارنی کا شکریہ ادا کیا اور جی7کے 50 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔سعودی عرب کے دورے پر روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
April 22nd, 08:30 am
آج میں ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہا ہوں۔دہرادون، اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریرکا متن
January 28th, 09:36 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی، نوجوان وزیر اعلی پشکر دھامی جی، میرے کابینہ کے ساتھی اجے تمتا جی، رکشا کھڈسے جی، اتراکھنڈ اسمبلی کی اسپیکر ریتو کھنڈوری جی، وزیر کھیل ریکھا آریہ جی، کامن ویلتھ گیمز کے صدر کرس جینکنز جی، آئی او اےکی صدر پی ٹی اوشا جی، رکن پارلیمنٹ مہندر بھٹ جی، قومی کھیلوں میں شامل ہونے آئے ملک بھر کے سبھی کھلاڑی و دیگر معززین!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہرادون میں 38ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا
January 28th, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہرادون، اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اتراکھنڈ نوجوانوں کی توانائی سے منور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابا کیدارناتھ، بدری ناتھ اور ماں گنگا کے آشیرواد سے آج 38ویں قومی کھیل شروع ہو رہے ہیں۔ اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ یہ اتراکھنڈ کے قیام کا 25 واں سال ہے، جناب مودی نے کہا کہ ملک بھر کے نوجوان اس نوجوان ریاست میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس تقریب میں ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کی ایک خوبصورت تصویر دکھائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل گیمز کے اس ایڈیشن میں بہت سے مقامی کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے اور اس کا موضوع ‘گرین گیمز’ ہے، کیونکہ وہاں ماحول دوست اشیاء کا استعمال کیا گیا ہے۔ موضوع کی مزید وضاحت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ٹرافیاں اور تمغے بھی ای ویسٹ سے بنے ہیں اور ہر تمغہ جیتنے والے کے نام پر ایک پودا لگایا جائے گا، جو کہ ایک بہت اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے شاندار کارکردگی کے لیے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت اور اتراکھنڈ کے لوگوں کو اس طرح کے عظیم الشان پروگرام کے انعقاد کے لیے مبارکباد بھی دی۔وزیر اعظم کے ذریعہ شروع کئے گئے بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ تحریک کے 10 سال مکمل ہوگئے ہیں
January 22nd, 10:04 am
بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ تحریک کے آج 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک ایک تبدیلی لانے والی، لوگوں کی طاقت سے چلنے والی پہل بن گئی ہے اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے حصہ داری نبھائی ہے۔ انہوں نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ تحریک صنفی تعصب پر قابو پانے اور بچیوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ کم بچوں کی جنسی تناسب والے اضلاع میں بھی تاریخی طور پر نمایاں بہتری کی اطلاع ملی ہے اور تمام فریق کی ستائش کی جنہوں نے زمینی سطح پر اس تحریک کو متحرک اور فعال بنانے میں اپنا کردار اداکیا ہے۔اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن
January 09th, 10:15 am
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا
January 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔سوابھیمان اپارٹمنٹس کے مستفیدین کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
January 03rd, 08:30 pm
جی جناب، مل گیا۔ ہم آپ کے بہت مشکور ہیں، آپ نے ہمیں جھونپڑی سے نکال کر ایک محل دیا ہے۔ میں اس سے بڑی چیز کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا تھا، میں نے جو بھی خواب دیکھا تھا، آپ نے اسے حقیقت بنا دیا...جی جناب۔وزیر اعظم نے سوابھیمان اپارٹمنٹس کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
January 03rd, 08:24 pm
سوابھیمان اپارٹمنٹس میں منتقل ہونے والے مستفیدین کے ساتھ مؤثر بات چیت میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے ہاؤسنگ پہل کے ذریعے کی گئی تبدیلی پر خوشی کا اظہار کیا۔ بات چیت نے ان خاندانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیوں کی عکاسی کی جو پہلے کچی آبادیوں میں رہتے تھے اور اب انھیں مستقل گھروں تک رسائی حاصل ہے۔