وزیرِ اعظم کی بھارت کے دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کا مت
August 10th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستانی کھیلوں کے بدلتے ہوئے منظر نامے کا مشاہدہ کیااور اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان کی رہائش گاہ پر قومی کھلاڑیوں کا استقبال کرنا ان کے 12 سے 13 سالہ دور میں ایک باقاعدہ اور قابل احترام روایت رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ ملک کے لیے مسلسل فتوحات حاصل کرنے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی سرشار کوششیں اور مسلسل کامیابیاں اسکول کے نوجوان طلباء کو معمول کے پروموشنل مشوروں سے کہیں زیادہ مؤثر طریقے سے متاثر کرتی ہیں۔ جناب مودی نے ریمارکس دیے کہ ’’آپ کا تمغہ انہیں اس سے زیادہ متاثر کرتا ہے جو ہم اسکولوں میں جا کر کہہ سکتے ہیںوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی
August 10th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستانی کھیلوں کے بدلتے ہوئے منظر نامے کا مشاہدہ کیااور اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان کی رہائش گاہ پر قومی کھلاڑیوں کا استقبال کرنا ان کے 12 سے 13 سالہ دور میں ایک باقاعدہ اور قابل احترام روایت رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ ملک کے لیے مسلسل فتوحات حاصل کرنے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی سرشار کوششیں اور مسلسل کامیابیاں اسکول کے نوجوان طلباء کو معمول کے پروموشنل مشوروں سے کہیں زیادہ مؤثر طریقے سے متاثر کرتی ہیں۔ جناب مودی نے ریمارکس دیے کہ ’’آپ کا تمغہ انہیں اس سے زیادہ متاثر کرتا ہے جو ہم اسکولوں میں جا کر کہہ سکتے ہیںوزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیل- 2026 میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کی میزبانی
August 09th, 10:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 7- لوک کلیان مارگ میں دولت مشترکہ کھیلوں-2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمغے جیتنے والے ہندوستان کے کھلاڑیوں کی میزبانی کی۔ جناب مودی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کھیلوں کے دوران ان کے تجربات کے بارے میں دریافت کیا۔وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2026 میں ہندوستانی دستے کی کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا
August 03rd, 09:55 am
aوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں ہندوستانی دستے کی کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے اُنَّتی شرما کو خواتین کے 63 کلو گرام زمرے کے جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
August 02nd, 12:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 63 کلو گرام زمرے کے جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اُنَّتی شرما کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے مردوں کے 5000 میٹر کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر گلویر سنگھ کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے 5000 میٹر کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر گلویر سنگھ کو مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم نے مردوں کے 90+ کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نریندر بروال کو مبارک باد دی
August 02nd, 12:01 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے 90+ کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نریندر بروال کو مبارک باد دی ہے۔وزیرِ اعظم نے مردوں کے 80 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر انکش پنگھال کو مبارک ب
August 02nd, 11:58 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے 80 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر انکش پنگھال کو مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم نے 2026 دولت مشترکہ کھیلوں میں مردوں کے 60 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سچن سیواچ کو مبارکباد
August 02nd, 01:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری 2026 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں میں مردوں کے 60 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سچن سیواچ کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے خواتین کے 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:59 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولتِ مشترکہ کھیلوں 2026 میں خواتین کے 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے اروندھتی چودھری کو خواتین کے 70 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد د
August 02nd, 12:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری 2026 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 70 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر اروندھتی چودھری کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے زمرے میں گولڈ جیتنے پر پریا گھانگس کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر پریا گھانگس کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے خواتین کے 51 کلوگرام باکسنگ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ساکشی کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 51 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ساکشی کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں گولڈ میڈل جیتنے پر سومن رانا کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ F57 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر سومن رانا کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے مردوں کے 55 کلوگرام باکسنگ کے زمرے میں جادومنی سنگھ منڈینگ بام کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
August 02nd, 12:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے 55 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر جادومنی سنگھ منڈینگ بام کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے مردوں کے شاٹ پُٹ ایف 57 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شبھم جویال کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 57 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شبھم جویال کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے سیلوا پربھو تھرومارن کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
August 02nd, 12:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سیلوا پربھو تھرومارن کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر پروین چترویل کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے ٹرپل جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر پروین چترویل کو مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم نے خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد دی
August 02nd, 12:45 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد دی ہے۔وزیرِ اعظم نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر پریتی کو مبارک باد دی
August 02nd, 12:43 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر پریتی کو مبارک باد دی ہے۔