شری رام کالج آف کامرس کی گورننگ باڈی کے ارکان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
April 25th, 10:50 pm
شری رام کالج آف کامرس کی گورننگ باڈی کے ارکان کے ایک نمائندہ وفد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی ترقی اور قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے آگے بڑھنے والے اس ادارے نے اس سال اپنے قیام کے سو سال مکمل کر لیے ہیں، جو اس کے شاندار سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے میدان میں کالج کی طویل خدمات اور نسل در نسل مختلف شعبوں میں ماہرین تیار کرنے میں اس کے کردار کو سراہا۔اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا بیان
February 26th, 03:30 pm
نو سال پہلے، مجھے اسرائیل کا دورہ کرنے والا پہلا بھارتیہ وزیر اعظم بننے کا شرف حاصل ہوا۔ اسرائیل کی تاریخی سرزمین پر ایک بار پھر قدم رکھنا میرے لیے فخر اور جذباتی لمحہ ہے۔پندرھویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ: ہماری اگلی نسل کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے شراکت داری
August 29th, 07:06 pm
جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ایشیبا شیگرو کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 29 تا 30 اگست 2025 کو پندرھویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے سلسلے میں جاپان کا سرکاری دورہ کیا۔ وزیر اعظم مودی کا استقبال وزیر اعظم ایشیبا نے پرائم منسٹر آفس (کانتے) میں 29 اگست 2025 کی شام کو کیا، جہاں انہیں اعزازی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے وفود کی سطح پر مذاکرات کیے، جن میں انہوں نے بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی دوستی کو یاد کیا جو تہذیبی رشتوں، مشترکہ اقدار و مفادات، یکساں اسٹریٹیجک نقطہ نظر اور ایک دوسرے کے لیے باہمی احترام پر مبنی ہے۔ دونوں وزرائے اعظم نے گزشتہ دہائی کے دوران بھارت-جاپان شراکت داری میں ہونے والی نمایاں پیشرفت کو سراہا اور آئندہ عشروں میں باہمی سیکیورٹی اور خوشحالی کے حصول کے لیے اسٹریٹیجک اور مستقبل بین شراکت داری کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تعمیری گفتگو کی۔وزیر اعظم 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
August 20th, 03:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 اگست کو بہار اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح تقریباً 11 بجے بہار کے گیا میں تقریباً 13,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ان کا افتتاح کریں گے۔ وہ دو ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا ئیں گے اورایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے بعد، وہ دریائے گنگا پر آنٹا – سمریا پل پروجیکٹ کا دورہ کریں گے اوراس کا افتتاح کریں گے۔مشترکہ بیان: ہندوستان اور برازیل - اعلیٰ مقاصد والی دو عظیم قومیں
July 09th, 05:55 am
ہندوستان کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 8 جولائی 2025 کو فیڈریٹو جمہوریہ برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر برازیل کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اُس دوستی اور اعتماد کے جذبے کا مظہر تھا، جو گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں سے ہندوستان اور برازیل کے تعلقات کی بنیاد رہا ہے۔ اس تعلقات کو 2006 میں اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بلند کیا گیا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا برازیل کا سرکاری دورہ
July 09th, 03:14 am
دونوں فریقوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت/معاہدوں پر دستخط:وزیر اعظم نے جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ کوریا کے صدر سے ملاقات کی
June 18th, 03:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر جمہوریہ کوریا کے صدر ، عزت مآب جناب لی جے میونگ سے ملاقات کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اور جمہوریہ کوریا تجارت ، سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی ، گرین ہائیڈروجن، جہاز سازی اور دیگر شعبوں میں مل کر کام کرنا چاہتے ہیں ۔وزیر اعظم نے جی 7 سربراہی اجلاس میں برطانیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 18th, 02:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہی اجلاس میں برطانیہ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کیر اسٹارمر سے بات چیت کی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان اور برطانیہ کے تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں اور تجارت اور کامرس جیسے شعبوں میں ہم نے جس بنیاد کا احاطہ کیا ہے اس کی عکاسی کر رہے ہیں ۔ماریشس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
March 12th, 06:07 am
جب 10 سال پہلے آج کی ہی تاریخ کو میں ماریشس آیا تھا... اُس سال تب ہو لی ایک ہفتہ پہلے ہی گزر چکی تھی... تب میں ہندوستان سے پھگوا کی اُمنگ اپنے ساتھ لایا تھا... اب اس بار ماریشس سے ہو لی کے رنگ اپنے ساتھ لے کر ہندوستان جاؤں گا... ایک دن بعد ہی وہاں بھی ہو لی ہے... 14 تاریخ کو ہر طرف رنگ ہی رنگ ہوگا...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
March 11th, 07:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، ماریشس کے وزیراعظم جناب عزت مآب نوین چندر رام گولا م نے آج ٹریانون کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ماریشس میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں طلباء ، پیشہ ور افراد ، سماجی و ثقافتی تنظیموں اور کاروباری رہنماؤں سمیت بھارتی برادری نے پرجوش طریقے سےشرکت کی ۔ اس میں ماریشس کے کئی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔وزیر اعظم نے زواری پل کے مکمل طور پر کام کرنے پر گوا کے عوام کو مبارکباد دی
December 23rd, 05:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زواری پل کے آج مکمل طور پر کام کرنے کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد دی۔وزیراعظم کی عمان کے سلطان سے ملاقات
December 16th, 09:29 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کی، جس کے دوران انھوں نے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔وزیر اعظم 26-27 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
September 25th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26-27 ستمبر، 2023 ء کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 27 ستمبر کو صبح 10 بجے کے قریب، وزیر اعظم تابناک گجرات عالمی سربراہ کانفرنس کے 20 سال مکمل ہونے کے جشن کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 12:45 بجے، وزیر اعظم بوڈیلی، چھوٹا اودے پور پہنچیں گے، جہاں وہ 5200 کروڑ روپئے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کو قوم کو نام وقف کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ترکیہ کے صدر جمہوریہ سے وزیر اعظم کی ملاقات
September 10th, 05:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر جمہوریہ عالی جناب رجب طیب اردگان کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ہندوستان تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے: وزیر اعظم
May 01st, 03:43 pm
عالمی بینک کی ایل پی آئی 2023 کی رپورٹ کے مطابق، بندر گاہوں کی ترسیل اور آبی گزر گاہوں کی وزارت نے کئی ممالک کے مقابلے بہتر ”ٹرن اراؤنڈ ٹائم“ کے ساتھ ہندوستانی بندر گاہوں کی کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں اضافے کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔وزیراعظم نے احمد آباد - مہسانہ (64.27 کلو میٹر) چھوٹی ریل لائن کو بڑی ریل لائن میں تبدیل کرنے کے پروجیکٹ کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا ہے
March 06th, 09:12 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد – مہسانہ کی 64.27 کلو میٹر طویل چھوٹی ریل لائن کو بڑی ریل لائن میں تبدیل کرنے سے متعلق پروجیکٹ مکمل ہوجانے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔GIFT City celebrates both wealth and wisdom: PM Modi
July 29th, 03:42 pm
PM Modi laid the foundation stone of the headquarters building of the International Financial Services Centres Authority (IFSCA) in GIFT City, Gandhinagar. The Prime Minister noted that GIFT City was making a strong mark as a hub of commerce and technology. GIFT City celebrates both wealth and wisdom, he remarked.PM lays foundation stone of IFSCA headquarters at GIFT City in Gandhinagar
July 29th, 03:41 pm
PM Modi laid the foundation stone of the headquarters building of the International Financial Services Centres Authority (IFSCA) in GIFT City, Gandhinagar. The Prime Minister noted that GIFT City was making a strong mark as a hub of commerce and technology. GIFT City celebrates both wealth and wisdom, he remarked.وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
July 06th, 12:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی جینتی پر ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔India-Nepal Joint Vision Statement on Power Sector Cooperation
April 02nd, 01:09 pm
On 02 April 2022, His Excellency Prime Minister Narendra Modi and Rt. Hon'ble Prime Minister Sher Bahadur Deuba had fruitful and wide ranging bilateral discussions in New Delhi.