وزیر اعظم نے شاہ پیرومبڈوگو متھرائیر دوم کے اعزاز میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا خیر مقدم کیا
December 14th, 10:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نائب صدر تھیروسی پی رادھاکرشنن کی طرف سے شاہ پیرومبڈوگو متھرائیر دوم (سورن مارن) کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا پر خوشی کا اظہار کیا ۔وزیرِ اعظم 7 نومبر کو قومی گیت ’’وندے ماترم‘‘ کے 150 سال مکمل ہونے کی سال بھر جاری رہنے والی تقریبات کا افتتاح کریں گے
November 06th, 02:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 نومبر 2025 کو صبح تقریبا 9:30 بجے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم، نئی دہلی میں قومی گیت ’’وندے ماترم‘‘ کی سال بھر جاری رہنے والی یادگاری تقریب کا افتتاح کریں گے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا مالدیپ کا سرکاری دورہ
July 26th, 07:19 am
مالدیپ کے لیے 4850 کروڑ روپے کے بقدر کے لائن آف کریڈٹ (ایل او سی) کی توسیعبھارت-مالدیپ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرا
July 25th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد میزو نے بھارت-مالدیپ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے ۔