وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولکاتہ میں منعقدہ کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس کے دوران مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں میں اضافہ کے لیے’’ اتحاد، آتم نربھربننےاور اختراع‘‘ پر زور دیا
September 15th, 03:34 pm
وزیر اعظم نے آج کولکاتہ میں 16 ویں کمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ دو سال میں ایک بار منعقد ہونے والی یہ کانفرنس مسلح افواج کا اعلی سطح کا ذہن سازی کا فورم ہے ، جو ملک کی اعلی شہری اور فوجی قیادت کو خیالات کے تبادلے اور ہندوستان کی فوجی تیاریوں کی مستقبل کی ترقی کے لیے بنیاد رکھنے کے لیے یکجا ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ کانفرنس کا موضوع ’’اصلاحات کا سال-مستقبل کے لیے تبدیلی‘‘ ہے ، جو مسلح افواج کی جاری جدید کاری اور تبدیلی کے مطابق ہے ۔وزیر اعظم 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
September 12th, 02:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں منعقدکمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس میں حصہ لیا
April 01st, 08:36 pm
فوجی کمانڈروں کی اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع تھا ‘تیار، تازہ دم ، باموقع’۔ کانفرنس کے دوران، مسلح افواج میں شمولیت اور تھیٹرائزیشن سمیت قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا۔ مسلح افواج کی تیاری اور آتم نربھر تا کے حصول کی جانب دفاعی ایکو نظام میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیر اعظم نے کیوڑیا، گجرات میں کمبائنڈ کماندڑز کانفرنس کے الوداعی اجلاس سے خطاب کیا
March 06th, 08:30 pm
وزیر اعظم شری نریندر مودی نے آج کیوڑیا، گجرات میں وزارت دفاع کے زیر اہتمام کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی اجلاس سے خطاب کیا۔PM to visit Kerala
December 14th, 10:38 am