وزیراعظم نے 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ(آئی پی ایچ او)2026 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی

July 13th, 01:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولمبیا کے بوکارامنگا میں منعقدہ 56 ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ (آئی پی ایچ او) 2026 میں طلائی تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کے کنشک جین ، ردھیش اننت بینڈلے ، رشت گرگ ، شریشٹھ سوریہ اور سریت جوشی کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیرِ اعظم نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں ابیلارڈو دے لا اسپریلا کی کامیابی پر مبارک باد دی

June 26th, 10:47 pm

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں ابیلارڈو دے لا اسپریلا کی کامیابی پر انہیں دلی مبارک باد پیش کی۔

PM congratulates Spiritual leader, Sri Sri Ravi Shankar, on being conferred with Colombia’s highest civilian award

June 25th, 10:45 am