راجیہ سبھا کے چیئرمین تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو تہنیت پیش کرنے کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 01st, 11:15 am
سرمائی جلاس شروع ہو رہا ہے اور آج یہ ہم سب ایوان کے معزز اراکین کے لیے فخر کا لمحہ ہے ۔آپ کا استقبال کرنا اور اآپ کی رہنمائی میں ایوان کے ذریعے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے لیے اہم موضوعات ومسائل پر بحث ،اہم فیصلہ اور اسمیں آپ کی بیش قیمتی رہنمائی ایک بہت بڑا موقع ہم سب کے لیے ہے۔ میں آپ کو ایوان کی طرف سے ، اپنی طرف سے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں ، آپ کا استقبال کرتا ہوں اور آپ کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور میں یہ بھی یقین دلاتا ہوں کہ اس ایوان میں بیٹھے ہوئے تمام معزز اراکین ، ایوان بالا کے وقار کو برقرار رکھتے ہوئے ، آپ کے وقار کو بھی ہمیشہ ملحوظ نظر رکھیں گے ۔ میں آپ کو اس بات کی یقین دہانی کراتا ہوں ۔راجیہ سبھا کے چیئرمین تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو مبارکباد پیش کرنے کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااظہار خیال
December 01st, 11:00 am
آج پہلی بار راجیہ سبھا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خیر مقدم کیا ۔ وزیراعظم نے اس دن کو راجیہ سبھا کے تمام معزز اراکین کے لیے فخر کا لمحہ قرار دیا ۔ چیئرمین کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا ، ’’ایوان کی طرف سے اور اپنی طرف سے میں آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ،خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس ایوان بالا کے تمام معزز اراکین ہمیشہ اس معزز ادارے کے وقار کو برقرار رکھیں گے اور آپ کے وقار کا بھی لحاظ کریں گے ۔ یہ آپ کے لیے میری پختہ یقین دہانی ہے ۔ ‘‘کوئمبٹور میں ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ 2025 میں کسانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
November 20th, 12:30 pm
وزیر اعظم - نمسکار ، یہ سب قدرتی کھیت باڑی کرنے والے ہیں؟وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں جنوبی ہندوستان نامیاتی کاشتکاری اجلاس 2025 میں کسانوں کے ساتھ بات چیت کی
November 20th, 12:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں جنوبی ہندوستان نامیاتی کاشکاری اجلاس 2025 میں کسانوں کے ساتھ بات چیت کی۔ نامیاتی کاشتکاری میں مصروف کسانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے جناب مودی نے کیلے کی پیداوار کا مشاہدہ کیا اور کیلے کے فضلے کے استعمال کے بارے میں دریافت کیا۔ کسان نے وضاحت کی کہ تمام نمائش شدہ اشیا کیلے کے فضلے سے بنی ویلیو ایڈڈ مصنوعات تھیں۔ وزیر اعظم نے پوچھا کہ کیا ان کی مصنوعات پورے ہندوستان میں آن لائن فروخت کی جاتی ہیں، جس پر کسان نے تصدیق کی ۔ کسان نے مزید کہا کہ وہ فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشنز (ایف پی اوز) کے ساتھ ساتھ انفرادی شراکت داروں کے ذریعے پورے تمل ناڈو کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی مصنوعات آن لائن فروخت کی جاتی ہیں، برآمد کی جاتی ہیں اور پورے ہندوستان میں مقامی بازاروں اور سپر مارکیٹوں میں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔ جناب مودی نے دریافت کیا کہ ہر ایف پی او میں کتنے لوگ مل کر کام کرتے ہیں، جس پر کسان نے جواب دیا کہ تقریبا ایک ہزار افراد شامل ہیں ۔ وزیر اعظم نے اس بات کو سراہا اور اس کے ساتھ ہی پوچھا کہ کیا کیلے کی کاشت خصوصی طور پر ایک علاقے میں کی جاتی ہے یا دوسری فصلوں کے ساتھ ملا کر کی جاتی ہے ۔ کسان نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف علاقے مختلف خصوصی مصنوعات میں مہارت رکھتے ہیں اور مزید کہا کہ ان کے پاس جی آئی مصنوعات بھی ہیں ۔کوئمبٹور ، تمل ناڈو میں ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ 2025 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 19th, 07:01 pm
مُعزّز اسٹیج پر جلوہ افروز ریاستِ تمل ناڈو کے گورنر آر این روی جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ایل مروگن جی ، تمل ناڈو زرعی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر کے راماسامی جی ، مختلف زرعی تنظیموں کے تمام معززین ، دیگر عوامی نمائندے ، میرے پیارے کسان بھائیو اور بہنو اور پورے ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعہ ہم سے جڑنے والے لاکھوں کسان ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں! میں یہاں سے ان کو بھی وَنکّکم اور نمسکار کہتا ہوں،اور سب سے پہلے میں آپ سب سے، اور ملک بھر میں جمع ہونے والے اپنے کسان بھائیوں اور بہنوں سے معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے تقریبا ایک گھنٹے کی تاخیر ہوئی کیونکہ میں آج پٹاپرتھی میں ستیہ سائیں بابا کے پروگرام میں تھا ، لیکن وہاں پروگرام کچھ دیر تک چلا ، اس لیے مجھے آنے میں تاخیر ہوئی ، میں دیکھ رہا ہوں کہ ملک بھر میں آپ سب کو کیا تکلیف ہوئی ، بہت سے لوگ بیٹھے ہیں ، اس کے لیے میں آپ سب سے معافی مانگتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں’ ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ 2025 ‘سے خطاب کیا
November 19th, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ 2025 کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کوئمبٹور کی مقدس سرزمین پر’ مارودھملائی کے بھگوان مروگن ‘کو سلام پیش کرتے ہوئے اپنی بات کا آغاز کیا ۔ انہوں نے کوئمبٹور کو ثقافت ، ہمدردی اور تخلیقی صلاحیتوں کی سرزمین قرار دیا اور اسے جنوبی ہندوستان کی کاروباری طاقت کے ایک طاقتور مرکز کے طور پر تسلیم کیا ۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ شہر کا ٹیکسٹائل سیکٹر قومی معیشت میں انتہائی معاون ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کوئمبٹور نے اب مزید امتیاز حاصل کیا ہے، کیونکہ اس کے سابق رکن پارلیمنٹ جناب سی پی رادھا کرشنن اب نائب صدر کے طور پر اپنے کردار میں قوم کی رہنمائی کر رہے ہیں ۔وزیر اعظم 19 نومبر کو آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
November 18th, 11:38 am
تقریباً صبح 10 بجے وزیرِ اعظم نریندر مودی آندھرا پردیش کے پٹّا پارتھی میں بھگوان شری ستیہ سائی بابا کے مقدس عبادت گاہ اور مہاسمادھی پر حاضری دیں گے اور خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ تقریباً صبح 10:30 بجے وزیرِ اعظم بھگوان شری ستیہ سائی بابا کی صدیانہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ بھگوان شری ستیہ سائی بابا کی زندگی، تعلیمات اور پائیدار میراث کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹوں کا مجموعہ جاری کریں گے۔ وہ پروگرام کے دوران شرکاء سے بھی خطاب کریں گے۔وزیر اعظم نے 3 مارچ کو گیر میں نیشنل بورڈ فار وائلڈ لائف کے ساتویں اجلاس کی صدارت کی
March 03rd, 04:48 pm
نیشنل بورڈ فار وائلڈ لائف نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے حکومت کے ذریعے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا، جس میں نئے محفوظ علاقوں کی تخلیق اور انواع سے متعلق فلیگ شپ پروگراموں جیسے پروجیکٹ ٹائیگر، پروجیکٹ ہاتھی، پروجیکٹ سنو لیپرڈ سمیت دیگر کو اجاگر کیا گئی۔ بورڈ نے ڈولفن اور ایشیائی شیروں کے تحفظ کی کوششوں اور انٹرنیشنل بگ کیٹس الائنس کے قیام پر بھی تبادلہ خیال کیا۔Coimbatore Hosts the Viksit Bharat Ambassador-Campus Dialogue
April 08th, 09:14 pm
The PSG Convention Centre at PSG iTech in Coimbatore, Tamil Nadu, hosted the Viksit Bharat Ambassador-Campus Dialogue, where over 1,500 students from over 30 universities, along with city entrepreneurs, congregated with enthusiasm.PM Modi's roadshow attracts massive response in Coimbatore, Tamil Nadu
March 18th, 05:45 pm
Prime Minister Narendra Modi held a massive roadshow in Coimbatore, Tamil Nadu. PM Modi was surrounded by a huge crowd. During the roadshow, the crowd felicitated PM Modi by showering flowers on him as he waved his hand towards them. The people of Tamil Nadu cheered and raised slogans of PM Modi in his welcome.PM Modi addresses Public Meeting at Coimbatore, Tamil Nadu
April 09th, 05:05 pm
Prime Minister Modi ended his jam-packed day with another major rally in Coimbatore in Tamil Nadu today.Yoga has the potential to herald in a new Yuga of peace, compassion, brotherhood : PM Modi
February 24th, 07:59 pm
PM Narendra Modi today unveiled 112-ft face of Adiyogi at Isha Yoga Center in Coimbatore. Speaking at the event he said, “India has given gift of Yoga to the world and by practicing Yoga, spirit of oneness is created.” He added further that today entire world wanted peace from wars and stress, and for that Yoga was the only way.Chief Minister of Tamil Nadu meets Prime Minister
February 24th, 07:26 pm
Chief Minister of Tamil Nadu, Thiru Edappadi K. Palaniswami met Prime Minister Narendra Modi today in Coimbatore.PM to unveil statue of Adiyogi, contribute your insights now!
February 20th, 03:35 pm
On the auspicious occasion of Mahashivratri (24th February 2017) the Prime Minister Shri Narendra Modi will take part in the programme to mark the unveiling of a 112 feet statue of Adiyogi- the Shiva at the Isha Yoga Center, Velliangiri Foothills in Coimbatore, Tamil Nadu. The Prime Minister and Sadhguru Jaggi Vasudev will interact with the audience.Ekta, Shanti and Sadbhavana would take the country to newer heights of progress: PM Modi in Coimbatore, Tamil Nadu
February 02nd, 06:10 pm
A new ray of hope has emerged and an atmosphere of trust has been created in the country in last 2 years: PM in Coimbatore
February 02nd, 06:07 pm