حیدرآباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 10th, 03:45 pm
سائبرآباد کی صلاحیت قومی اور عالمی دونوں طرح کی ہے۔ یہ تلنگانہ اور ملک کی تیز رفتار ترقی کا ایک بڑا مرکز ہے۔ اس لیے آج سائبرآباد سے تلنگانہ کو ملک کے ایک بڑے مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس میں تبدیل کرنے کے لیے کئی بڑے پروجیکٹوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ جن پراجکٹس کا آج سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ان سے ہزاروں نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی اور تلنگانہ کا رابطہ مضبوط ہوگا۔ میں تلنگانہ کے عوام کو ان منصوبوں کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد، تلنگانہ میں تقریباً 9,400 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا
May 10th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حیدرآباد، تلنگانہ میں تقریباً 9,400 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے حیدرآباد کی اس تبدیلی آمیز اہمیت کو اجاگر کیا جو اسے قومی اور عالمی سطح پر ایک نمایاں مرکز بناتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ خطہ تلنگانہ اور پورے ملک کی تیز رفتار ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، اور آج شروع کیے گئے متعدد بڑے منصوبے تلنگانہ کو ایک اہم مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر قائم کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان منصوبوں سے ہزاروں نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے اور علاقائی رابطہ کاری مضبوط ہوگی۔ انہوں نے ان منصوبوں پر تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد بھی پیش کی۔این ایکس ٹی سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:47 pm
آج 12 مارچ ایک تاریخی دن ہے۔ 12 مارچ 1930 کو مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کیا تھا۔ یہ ہندوستان کی تحریک آزادی میں ایک اہم موڑ تھا۔ اس مارچ نے ملک کے ہر کونے کو ایک مقصد کے ساتھ متحد کیا: ہندوستان کی آزادی۔ آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ سفر ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف سفر ہے۔ ہمارا مقصد ایک ہے، ہماری منزل ایک ہے: ایک ترقی یافتہ ہندوستان۔ اور اس مقصد کے حصول میں اس طرح کے سربراہی اجلاسوں کا منتھن بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مجھے اگلے سربراہی اجلاس میں مدعو کرنے کے لیے میں آپ سب کا مشکور ہوں۔ ملک اور دنیا بھر سے بہت سے دوست یہاں آئے ہیں اور کچھ پرانے جاننے والے بھی ہیں۔ میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااین ایکس ٹی چوٹی کانفرنس سے خطاب
March 12th, 08:30 pm
وزیر اعظم نے آج آئی ٹی وی نیٹ ورک کے این ایکس ٹی سمٹ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈانڈی مارچ کی تاریخی سالگرہ کو نوٹ کیا اور ہندوستان کی جدوجہد آزادی اور ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی اس کی موجودہ کوشش کے درمیان ایک متوازی بات کی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح 1930 کے مارچ نے ملک کو آزادی کی طرف متحد کیا، اسی طرح موجودہ ‘‘ترقی یافتہ ہندوستان’’ مشن 1.4 بلین ہندوستانیوں کا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیر اعظم نے کہا-‘‘آج، اس تاریخی سفر کے تقریباً 100 سال بعد، ہم ہندوستانیوں نے ایک بار پھر ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ بننے کی طرف ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔’’وزیر اعظم 11 مارچ کو کیرالہ اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
March 09th, 09:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 مارچ 2026 کو کیرالہ اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے ۔ تقریباً 1:30 بجے ، وزیر اعظم کیرالہ کے ایرناکولم میں تقریباً 10,800 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے ، سنگ بنیاد رکھیں گے اوران کی نقاب کشائی کریں گے۔ وزیر اعظم پروگرام کے دوران اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔ اس کے بعد تقریباً 5:45 بجے ، وزیر اعظم تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں تقریباً 5650 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ، انہیں قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وزیر اعظم اس موقع پر اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 29th, 01:30 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، سوکانتا مجومدار جی ، مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ، سوویندو ادھیکاری جی ، علی پوردوار کے مقبول ایم پی ، بھائی منوج ٹگا جی ، دیگرممبران پارلیمنٹ ،ممبران اسمبلی ، اور بنگال کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے علی پوردوار میں 1010 کروڑروپے سے زیادہ کے سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(شہروں میں گیس کی تقسیم) پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
May 29th, 01:20 pm
ہندوستان میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(سی جی ڈی) کی توسیع کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سی جی ڈی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علی پوردوار کی تاریخی سرزمین سے مغربی بنگال کے عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے خطے کی بھرپور ثقافتی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس کی تعریف نہ صرف اس کی سرحدوں سے ہوتی ہے بلکہ اس کی گہری روایات اور روابط سے بھی ہوتی ہے ۔ وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ علی پوردوار بھوٹان کے ساتھ اپنی سرحد کا اشتراک کرتا ہے ، جبکہ آسام دوسری طرف اس کا استقبال کرتا ہے ، جس کے اطراف جلپائی گڑی کی قدرتی خوبصورتی اور کوچ بہار کا فخر خطے کے لازمی حصوں کے طور پر موجود ہے ۔ انہوں نے بنگال کے ورثے اور اتحاد میں اپنے کردار پر زور دیتے ہوئے اس خوشحال سرزمین کا دورہ کرنے کے اپنے اعزاز کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم 29 اور 30 مئی کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
May 28th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اور 30 مئی 2025 کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 30th, 06:12 pm
چھتِیس گڑھ کے گورنرجناب رمین ڈیکا جی، یہاں کے مقبول اور پُرجوش وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائے جی،مرکزی وزراء کونسل کے میرے ساتھی منوہر لال جی، اِسی علاقے کے رکن پارلیمنٹ اور مرکز میں وزیر توکھن ساہو جی، چھتِیس گڑھ ودھان سبھا کے اسپیکر میرے اچھے دوست رمن سنگھ جی،نائب وزیر اعلیٰ وِجے شرما جی، ارُن ساہو جی، چھتِیس گڑھ سرکار کے سبھی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور دور-دور سے یہاں آئے میرے بھائِیو اور بہنو!PM Modi lays foundation stone, inaugurates development works in Bilaspur, Chhattisgarh worth over ₹33,700 crore
March 30th, 03:30 pm
PM Modi laid the foundation stone and inaugurated development projects worth over Rs 33,700 crore in Bilaspur, Chhattisgarh. He highlighted that three lakh poor families in Chhattisgarh are entering their new homes. He acknowledged the milestone achieved by women who, for the first time, have property registered in their names. The PM said that the Chhattisgarh Government is observing 2025 as Atal Nirman Varsh and reaffirmed the commitment, We built it, and we will nurture it.The situation of the Congress, which ruled for 60 years, is very worrying: PM Modi in Sabarkantha
May 01st, 04:15 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meeting in Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.PM Modi addresses public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat
May 01st, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.My duty is to work for the empowerment of all, and all the people of Odisha are Modi ka Parivar: PM Modi
March 05th, 04:55 pm
On his visit to Odisha, PM Modi addressed a jubilant crowd in Jajpur and paid his tributes to former CM Biju Pattnaik on his birth anniversary. He said, The presence of innumerable people here is a testimony to 400+ seats for the N.D.A. in 2024. He added, The vision for 400+ seats for N.D.A. will enable India to become the 3rd largest economy on the back of strong decision-making & robust policy implementation.PM Modi addresses a jubilant crowd at Jajpur, Odisha
March 05th, 04:00 pm
On his visit to Odisha, PM Modi addressed a jubilant crowd in Jajpur and paid his tributes to former CM Biju Pattnaik on his birth anniversary. He said, The presence of innumerable people here is a testimony to 400+ seats for the N.D.A. in 2024. He added, The vision for 400+ seats for N.D.A. will enable India to become the 3rd largest economy on the back of strong decision-making & robust policy implementation.وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 02:16 pm
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور بناس ڈیری کے چیئرمین اور جناب شنکر بھائی چودھری، جو آج خاص طور پر کسانوں کو تحفہ دینے کے یہاں آئے ہیں، ریاستی کابینہ کے ارکان ، ارکان اسمبلی ، دیگر معززین اور بنارس کے میرے پریوار جنوں ۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے شہر وارانسی میں، 19150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 02:15 pm
ان پروجیکٹوں میں ریلوے کے دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تقریباً 10900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ نئے پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر-نیو بھاؤپور ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پروجیکٹ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ انہوں نے وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین، دوہری گھاٹ-ماؤ ایم ای ایم یو ٹرین اور نئے افتتاح کردہ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر لمبی دوری کی مال گاڑیوں کی ایک جوڑی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے بنارس لوکوموٹیو ورکس کی طرف سے بنائے گئے 10000 ویں لوکوموٹیو کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے 370 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دو آر او بی کے ساتھ گرین فیلڈ شیو پور-پھلواریا-لہارتارا سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم کے ذریعے افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں 20 سڑکوں کو مضبوط اور چوڑا کرنا شامل ہے؛ کیتھی گاؤں میں سنگم گھاٹ روڈ اور پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں رہائشی عمارتوں کی تعمیر، پولیس لائن اور پی اے سی بھولن پور میں 200 والی دو اور 150 بستروں پر مشتمل کثیر المنزلہ بیرک کی عمارتیں، 9 مقامات پر بنائے گئے اسمارٹ بس شیلٹرز اور علی پور میں تعمیر کردہ 132 کلو واٹ کا سب اسٹیشن شامل ہے ۔ انہوں نے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت یونیفائیڈ ٹورسٹ پاس سسٹم کا بھی آغاز کیا۔مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔کاشی میں کاشی تیلگو سنگمم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 29th, 07:46 pm
نمسکار! آپ سبھی کو گنگا پشکرالو اُتسو کی دلی نیک تمنائیں۔ آپ سب کاشی میں آئے ہیں، اس لیے اس سفر میں آپ ذاتی طور پر میرے بھی مہمان ہیں،اور جیسا ہمارے یہاں کہتے ہیں مہمان تو دیو کی طرح ہیں۔ میں ذمہ داریوں کی وجہ سے بھلے ہی آپ کے خیرمقدم کے لیے وہاں موجود نہیں ہو سکا ہوں، لیکن میرا دل آپ سب کے بیچ رہنے کا احساس ہو رہا ہے۔ میں اس اہتمام کے لیے کاشی – تیلگو کمیٹی اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھ جی وی ایل نرسمہا راؤ جی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کاشی کے گھاٹ پر یہ گنگا پشکرالو تیوہار، گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے۔ یہ بھارت کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا تیوہار ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، کچھ مہینے پہلے یہیں کاشی کی سرزمین پر کاشی-تمل سنگمم کا اہتمام بھی ہوا تھا۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے مجھے سوراشٹر سنگمم میں بھی شامل ہونے کی خوش نصیبی حاصل ہوئی ہے۔ تب میں نے کہا تھا، آزادی کا یہ امرت کال ملک کی گوناگونیت کا، متنوع دھاروں کا سنگم کال ہے۔ تنوع کے اس میل سے قومیت کا امرت نکل رہا ہے ، جو بھارت کو لامحدود مستقبل تک توانا رکھے گا۔وزیر اعظم نے کاشی، اتر پردیش میں گنگا پشکرالو اتسو سے خطاب کیا
April 29th, 07:45 pm
وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز گنگا پشکارالو اتسو کے موقع پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کیا اور سب کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود تمام لوگ ان کے ذاتی مہمان ہیں اور مہمانوں کا ہندوستانی ثقافت میں بھگوان کے برابر درجہ ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘اگرچہ میں آپ کے استقبال کے لیے وہاں موجود نہیں تھا، تاہم میرا دماغ آپ سب کے ساتھ ہے۔’’ انہوں نے کاشی-تیلگو کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ جناب جی وی ایل نرسمہا راؤ کو اس تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ کاشی کے گھاٹوں پر گنگا - پشکرالو اتسو گنگا اور گوداوری کے سنگم کی طرح ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہندوستان کی قدیم تہذیبوں، ثقافتوں اور روایات کے سنگم کا جشن ہے۔ انہوں نے کاشی - تمل سنگمم کو یاد کیا جو یہاں کچھ مہینے پہلے ہوا تھا اور کچھ دن پہلے سوراشٹر - تمل سنگمم میں حصہ لینے کا بھی ذکر کیا جہاں انہوں نے آزادی کے امرت کال کو ہندوستان کے تنوع اور ثقافتوں کے سنگم کے طور پر کہا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘تنوع کا یہ سنگم قوم پرستی کے امرت کو جنم دے رہا ہے جو مستقبل میں ہندوستان کے لیے پوری توانائی کو یقینی بنائے گا۔’’