سیشلز کی قومی اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب
June 28th, 05:00 pm
اور مجھے آپ کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے جب آپ اپنی آزادی کے پچاس سال منا رہے ہیں۔ آپ کو اور سیشلز کے لوگوں کو اس خاص موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔فرانس میں بھارت انوویٹ 2026 کی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
June 14th, 04:36 pm
میں ’’بھارت انوویٹس‘‘ میں شریک تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور اس پروگرام کے انعقاد پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کی انڈیا انوویٹس 2026 میں شرکت
June 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدرعزت مآب امینویل میکرواں نے آج پلیس دیس میں انڈیا انوویٹس2026کی نمائش کاافتتاح کیا۔ انڈیا انوویٹس، ایک تین روزہ تقریبہے جس میں بھارتیہ ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس، اختراع کاروں، محققین اور سرمایہ کاروں کو عالمی جدت کے فنڈز اور نقش قدم کے ساتھ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پربھارت کی اعلیٰ گہری ٹکنالوجی کی نمائش کرتا ہے، جس میں عالمی اہمیت کے 13 اہم ٹیکنالوجی ستونوں میں 120 راہ بردار سٹارٹ اپس اور 20 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس پیش کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر سے 350 سے زائد سرکردہ سرمایہ کار اور وینچر سرمایہ کار بھی اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ایف اے او ایگریکولا میڈل کے لیے وزیراعظم کی تہنیتی تقریر کا متن
May 20th, 11:00 pm
ہندوستان میں زراعت زندگی کی بنیادی عنصر ہے۔ یہ ہماری ثقافت کا لازمی حصہ ہے اور ہمارے اخلاقی و سماجی اقدار کا عکس ہے۔ ہمارے یہاں زمین کو ’ماں‘اور کسان کو ’زمین کا بیٹا’ کہا جاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے یہی اقدار آج بھی ہماری جدوجہد کے لیے باعث تحریک ہیں۔وزیراعظم کو روم میں اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) کی جانب سے‘ ایگریکولا میڈل’ سے نوازا گیا
May 20th, 10:55 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کو آج اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے سال- 2026 کا باوقار‘ ایگریکولا میڈل’ یہاں روم میں واقع ایف اے او ہیڈکوارٹر میں پیش کیا گیا۔ یہ اعزاز ہندوستان اور عالمی سطح پر غذائی تحفظ، پائیدار زراعت اور دیہی ترقی کے فروغ کے لیے اُن کی غیر معمولی قیادت کے اعتراف میں دیا گیا۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی ڈنمارک کی قائم مقام وزیر اعظم سے ملاقات کی
May 19th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ، اوسلو میں ڈنمارک کی قائم مقام وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میٹے فریڈرکسن سے ملاقات کیریاستی حکومت اور او ایم سیز پورے مہاراشٹر میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب دستیابی کی یقین دہانی کراتی ہیں
May 18th, 08:21 pm
عالمی سپلائی چین کو متاثر کرنے والے مشرق وسطی میں جاری جغرافیائی سیاسی تناؤ کے درمیان ، مہاراشٹر کی حکومت اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (بی پی سی ایل ، آئی او سی ایل ، اور ایچ پی سی ایل) نے ریاستی سطح کے کوآرڈینیٹر (آئل انڈسٹری) مہاراشٹر جناب مہر گنیش جوشی کے ذریعے صارفین کو یقین دلایا ہے کہ ریاست مہاراشٹر میں ایل پی جی ، پٹرول اور ڈیزل کا کافی ذخیرہ دستیاب ہے ۔ سپلائی کی کارروائیوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے اور بغیر کسی رکاوٹ کے اسے برقرار رکھا جا رہا ہے ۔یورپی گول میز صنعتی کانفرنس میں وزیراعظم کا پریس بیان
May 17th, 11:43 pm
کچھ دیر قبل، مجھے سویڈن کا سب سے بڑا اعزاز، “رائل آرڈر آف دی پولر اسٹار” عطا کیا گیا۔ یہ اعزاز صرف میرا نہیں ہے؛ یہ 1.4 ارب ہندوستانیوں کا اعزاز ہے۔ یہ ان تمام ساتھیو کو بھی خراجِ تحسین ہے جنہوں نے بھارت اور سویڈن کے تعلقات کو مضبوط بنایا ہے اور انہیں ایک مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔PM Modi’s special address at a public meeting in Jamnagar, Gujarat
May 10th, 09:35 pm
PM Modi addressed a public meeting in Jamnagar, Gujarat. Reflecting on Gujarat’s remarkable development journey, he said the state has transformed from being known only for salt production to becoming a hub for semiconductors, metro coaches, railway engines, renewable energy and emerging aviation manufacturing. He credited the people of Gujarat and BJP workers for the state’s continued growth and progress.کابینہ نے مدھیہ پردیش ، راجستھان ، اتر پردیش ، کرناٹک ، آندھرا پردیش اور تلنگانہ ریاستوں کے 19 اضلاع کا احاطہ کرنے والے تین ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ، جس سے ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریبا 901 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
May 05th, 07:14 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی امور کی کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارت کے 3 منصوبوں کی منظوری دی ہے، جن کی مجموعی لاگت تقریباً 23,437 کروڑ روپے ہے۔ یہ منصوبے درج ذیل ہیں:پائیداری کے شعبے میں تعاون پر بھارت-جمہوریہ کوریا کا مشترکہ بیان
April 20th, 10:55 pm
جمہوریہ ہند اور جمہوریہ کوریا ، جنہیں آگے کے سطور میں’’دونوں فریق‘‘ سے موسوم کیا گیا ہے ، نے آب و ہوا کی تبدیلی ، سمندری اور آرکٹک کے مسائل میں عملی تعاون کے ذریعے عالمی پائیداری کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ کوریا کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
April 20th, 03:57 pm
بھارت-آر او کے خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے مشترکہ اسٹریٹجک ویژنToday, BJP stands for good governance and last-mile delivery: PM Modi
April 06th, 12:30 pm
PM Modi addressed BJP Karyakartas on the party’s Sthapana Diwas, paying tribute to generations of workers and their dedication, sacrifice and unwavering commitment. He reminisced about the early years when the BJP had neither power nor resources, and karyakartas travelled tirelessly to connect with people. He reiterated their belief in a brighter future for Bharat, which kept them going despite challenges like the Emergency, political isolation and violence.PM Modi addresses Party Karyakartas on BJP Sthapana Diwas
April 06th, 12:00 pm
PM Modi addressed BJP Karyakartas on the party’s Sthapana Diwas, paying tribute to generations of workers and their dedication, sacrifice and unwavering commitment. He reminisced about the early years when the BJP had neither power nor resources, and karyakartas travelled tirelessly to connect with people. He reiterated their belief in a brighter future for Bharat, which kept them going despite challenges like the Emergency, political isolation and violence.کابینہ نےاقوام متحدہ کے تبدیلی آب وہوا کے فریم ورک کنونشن کو بھیجےجانے والےہندوستان کی قومی طے شدہ شراکت(2035-2031) کی منظوری دی
March 25th, 05:35 pm
ہندوستان کی کارروائی کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 2031 سے 2035 کی مدت کے لیے ہندوستان کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سی) کو منظوری دے دی ہے ، جس سے یو این ایف سی سی سی اور اس کے پیرس معاہدے کے تحت ملک کی امنگوں میں اضافہ ہوتا ہےجب کہ پائیدار ترقی اور آب و ہوا کے تئیں ذمہ داری کے لیے اس کے عزم کو تقویت ملتی ہے ۔جمہوریہ فن لینڈ کے صدر کے سرکاری دورے پربھارت فن لینڈ کا مشترکہ بیان
March 05th, 08:03 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ فن لینڈ کے صدر،عزت مآب ڈاکٹر الیگزینڈر اسٹب 4سے7 مارچ 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر اسٹب، جو اپنی موجودہ حیثیت میں بھارت کے اپنے پہلے دورے پر ہیں، نئی دہلی اور ممبئی کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ فن لینڈ کی موسمیاتی اور ماحولیات کی وزیر محترمہ ساری ملتلا، جناب میٹیاس مارٹینن، فن لینڈ کے وزیرروزگاراور اعلیٰ وفدجن میںحکام اور کاروباری رہنماشامل ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے 5 مارچ 2026 کو نئی دہلی میں رائےسینا ڈائیلاگ کے 11 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جس میں صدر سٹب بطور مہمان خصوصی افتتاحی کلیدی خطبہ دے رہے تھے۔ صدر اسٹب فن لینڈ کے وزیر عزت مآپ جنابپیٹری اورپوکے فروری 2026 میںاے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کے بعد دورہ کررہے ہیں۔نتائج کی فہرست: فن لینڈ کے صدر کا دورہ
March 05th, 04:36 pm
فن لینڈ ہندوستانی پیشہ ور افراد کے لیے خاص طور پر ٹیکنالوجی اور اختراعی شعبوں میں ایک اہم مقام کے طور پر ابھرا ہے۔ مائیگریشن اور موبلٹی پارٹنرشپ پر ایم او یو ٹیلنٹ کی موبلٹی میں سہولت فراہم کرے گا۔بھارت اور کینیڈا کے رہنماؤں کا مشترکہ بیان
March 02nd, 05:05 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کینیڈا کے وزیر اعظم جناب مارک کارنی نے 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ تھا اور 2018 کے بعد کینیڈا کے کسی وزیر اعظم کا ہندوستان کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہے۔ وزیر اعظم کارنی کے ساتھ کینیڈا کا ایک اعلی سطحی وفد بھی تھا جس میں سینئر وزراء ، صوبائی رہنما اور سرکردہ سی ای او شامل تھے۔