Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of inclusive development and nation-building

July 13th, 08:32 am

PM Modi shared a Sanskrit Subhashitam highlighting that inclusive development and positive transformation in the lives of every citizen give new momentum to the nation's progress. He said India is continuously working to strengthen its capabilities with this guiding spirit.

Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the strength of courage and resilience

July 08th, 07:48 am

PM Modi shared a Sanskrit Subhashitam emphasising that courage is a nation's greatest strength. He said steadfast resolve enables the country to remain united through challenges and continue progressing towards prosperity and self-reliance.

Share your ideas and suggestions for 'Mann Ki Baat' now!

July 05th, 03:55 pm

Prime Minister Narendra Modi will share 'Mann Ki Baat' on Sunday, July 26th. If you have innovative ideas and suggestions, here is an opportunity to directly share it with the PM. Some of the suggestions would be referred by the Prime Minister during his address.

وزیر اعظم کے ’من کی بات‘ کی 135ویں قسط میں خطاب کا اردو ترجمہ 28.06.2026

June 28th, 11:30 am

مجھے ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سب سے ایک بار پھر جڑ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ سال 2026 کا نصف اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ ان چھ مہینوں میں، ہم نے ’من کی بات‘ میں اپنے ہم وطنوں کی بے شمار کام یابیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جون میں بھی، ملک نے کچھ ایسی کام یابیاں حاصل کی ہیں جو ہر شہری کو فخر سے سرشار کرتی ہیں۔ یہ کام یابیاں ملک کی سلامتی اور خود انحصاری سے جڑی ہیں۔ حال ہی میں، مجھے کولکتہ میں بحریہ سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ وہاں، آئی این ایس دوناگری، آئی این ایس سنشودهک، اور آئی این ایس اگرے کو بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔ ان جہازوں کا ڈیزائن سے لے کر تیاری تک سب کچھ دیسی ہے۔

28 جون کو 'من کی بات' سننے کے لیے ٹیون ان کریں

June 27th, 09:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران مختلف موضوعات اور مسائل پر اپنے خیالات ساجھا کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام سماعت فرمانے کے لئے نریندر مودی ایپ پر ٹیون اِن کریں۔

وزیر اعظم نے یوگا کے بین الاقوامی دن 2026 کو عالمی جشن کے طور پرمنانے پر اظہار تشکر کیا

June 21st, 10:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوگا کے بین الاقوامی دن 2026 کو حقیقی معنوں میں عالمی جشن کے طور پرمنانے کےلئے دنیا بھر کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

پی ایم مودی نے موسم گرما کی گرمی کو شکست دینے کے لیے تجاویز شیئر کیں، من کی بات میں شہریوں کو ہائیڈریٹ رہنے کا مشورہ دیا

May 31st, 11:30 am

’’من کی بات‘‘ میں ایک بار پھر آپ سے جڑ کر مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے ملک کے لوگ ملک کے مفاد میں، سماج کے مفاد میں، ایسی حیرت انگیز چیزیں کر رہے ہیں اور جب ان کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمیں ایک نئی ترغیب ملتی ہے۔ آج پروگرام کا آغاز میں ایتھلیٹکس میں ملک کی ایسی ہی ایک کامیابی سے کروں گا۔ کچھ دن پہلے ہی جھارکھنڈ کے رانچی میں نیشنل سینئر ایتھلیٹکس فیڈریشن کمپیٹیشن ہوا۔ اس میں تقریباً 800 ایتھلیٹس نے حصہ لیا ، جو ملک بھر سے آئے تھے۔ اس دوران چار مختلف ایونٹس میں چار نیشنل ریکارڈ ٹوٹے۔ گرندر ویرا سنگھ، وشال ٹی کے، تیجس ون شنکر، دیو مینا اور کلدیپ کمار۔ ان ساتھیوں نے مختلف کیٹیگریز میں نئے ریکارڈ بنائے۔ میں سب سے پہلے تو ان سب کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

31 مئی کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔

May 30th, 08:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔

وزیراعظم نے عاجزی، درگزر اور نیک کردار کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

May 29th, 08:45 am

وزیراعظم جناب نریندر نے کہا کہ عاجزی، درگزر اور نیک کردار انسان کی شخصیت کے حقیقی زیورات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہی خوبیوں کے ساتھ ملک کے عوام مسلسل وکست بھارت کے عزم کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

کابینہ نے دو اسکیموں کے انضمام اور تسلسل کو منظوری دی جن میں (i) ‘‘این ایف ایس اے کے تحت غذائی اجناس اور ایف پی ایس ڈیلروں کے مارجن کی ریاست کے اندر نقل و حرکت کے لیے ریاستی ایجنسیوں کی مدد’’ اور (ii) جامع اسکیم سارتھک-پی ڈی ایس کے تحت پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم (اسمارٹ پی ڈی ایس) میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جدید کاری اور اصلاحات ’’

May 27th, 02:53 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی امور کمیٹی (سی سی ای اے) نے “راشن کی ترسیل اوربندوبست میں معاونت کے ساتھ آٹومیشن پر مبنی اسکیم (سارتھک پی ڈی ایس)” کو ایک جامع اسکیم کے طور پر جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اسکیم سولہویں مالیاتی کمیشن کے دورانیے میں نافذ رہے گی، جس کے لیے مرکزی حصہ 25,530 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

وزیر اعظم کی پورے ہندوستان میں بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کے پیش نظر شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل

May 27th, 11:21 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے مختلف حصوں میں بڑھتے ہوئے درجہ ٔحرارت کے پیش نظر ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

وزیر اعظم نے سچ اور استقامت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

May 05th, 09:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ انتھک کوشش اور سچائی کے راستے پر چل کر حاصل کی جانے والی کامیابی دیرپا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کامیابی سے نہ صرف خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے بلکہ ذہن میں اطمینان کا گہرا احساس بھی پیدا ہوتا ہے ۔

پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی

April 26th, 11:30 am

اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔

26 اپریل 2026 کو من کی بات سننے کے لیے ٹیون ان کریں۔

April 25th, 08:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔

پی ایم مودی کے ہاوڑہ روڈ شو میں بڑے پیمانے پر ٹرن آؤٹ مغربی بنگال میں بی جے پی کی ریکارڈ توڑ جیت کا اشارہ ہے

April 23rd, 07:30 pm

مغربی بنگال کے ہاوڑہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے روڈ شو میں سماج کے ہر طبقے کے لوگوں کی پرجوش شرکت دیکھنے میں آئی۔ زبردست ردعمل ٹی ایم سی کے 15 سال کے عوام مخالف حکمرانی کے برعکس مرکز میں بی جے پی کی شمولیتی حکومت کی بڑھتی ہوئی قبولیت کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے شری کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھلنے اور چار دھام یاترا کے آغاز کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

April 22nd, 11:28 am

وزیرِ اعظم نے آج دیوبھومی اتراکھنڈ میں شری کیدارناتھ دھام کے کپاٹ کھلنے کے پوتر موقع پر گہری عقیدت کا اظہار کیا، جو اس سال کی چار دھام یاترا کے آغاز کی علامت ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے اتراکھنڈ آنے والے تمام یاتریوں کے نام ایک خط کے ذریعے اپنے دل کی بات شیئر کی اور ان کی خیریت کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

Huge turnout at PM Modi’s Nagercoil roadshow signals rising support for BJP-NDA across Tamil Nadu

April 15th, 05:32 pm

Prime Minister Narendra Modi’s roadshow in Nagercoil, Tamil Nadu, saw enthusiastic participation from people across sections of society. The overwhelming response reflects growing acceptance of the BJP-NDA’s inclusive governance and points to a shifting political mood in the state.

مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 29th, 11:30 am

'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔

29 مارچ 2026 کو ’من کی بات‘ سماعت فرمانے کے لیے ٹیون اِن کریں۔

March 28th, 09:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی بروز اتوار، 11 بجے صبح، ’من کی بات‘ پروگرام میں مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نریندر مودی ایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام ملاحظہ کریں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر ٹیم انڈیا نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عزم، تحمل اور خود اعتمادی کا امتزاج زندگی میں کامیابی کی کنجی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فتح اس بات کی بھی مثال ہے کہ درست سمت میں کی گئی محنت سے ہر ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔

March 09th, 09:33 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر ٹیم انڈیا نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عزم، تحمل اور خود اعتمادی کا امتزاج زندگی میں کامیابی کی کنجی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فتح اس بات کی بھی مثال ہے کہ درست سمت میں کی گئی محنت سے ہر ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔