وزیراعظم نے عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو آسٹریا کے وفاقی چانسلر کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی
March 04th, 11:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے طور پر حلف لینے نے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان-آسٹریا بہتر شراکت داری ،آنے والے برسوں میں مستقل ترقی کے لئے تیار ہے۔