لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 06:16 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، یہاں کے مقبول وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی اور لکھنؤ کے رکنِ پارلیمنٹ، وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ جی، یوپی بی جے پی کے صدر اور مرکز میں وزرائے کونسل میں میرے ساتھی جناب پنکج چودھری جی، صوبائی حکومت کے نائب وزیرِ اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، برجیش پاٹھک جی، موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، معزز خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوپی کے لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کیا
December 25th, 05:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور نظریات کا احترام کرنے کے لیے آج لکھنؤ ، اتر پردیش میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کیا ۔ جناب واجپئی کے 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج لکھنؤ کی سرزمین ایک نئی تحریک کی گواہ بن رہی ہے ۔ انہوں نے ملک اور دنیا بھر کے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی ۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان میں بھی لاکھوں عیسائی خاندان آج یہ تہوار منا رہے ہیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کرسمس کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی لے کر آئے ، جو کہ سب کی اجتماعی تمنا ہے ۔وزیر اعظم نے صبح کی کرسمس دعائیہ تقریب میں شرکت کی
December 25th, 10:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں ’دی کیتھیڈرل چرچ آف دی ریڈمپشن‘ میں صبح کی کرسمس دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس تقریب نے محبت، امن اور جذبہ ترحم کے ابدی پیغام کی عکاسی کی۔ خدا کرے کہ کرسمس کا جذبہ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اورخیرسگالی کی ترغیب فراہم کرے۔‘‘وزیراعظم نےسائرو-مالابارچرچ کےسربراہ سےملاقات کی
November 04th, 09:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سائرو-مالابار چرچ کے سربراہ، میجر آرچ بشپ عالی مرتبت ریورنڈ مار رافیل تھٹل، آرچ بشپ ڈاکٹر کوریاکوس بھرانیکولنگارا اور دیگر کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم نے سبھی کوایک بابرکت اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد دی
April 20th, 09:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سب کو ایک بابرکت اور پرمسرت ایسٹر کی مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر رحمدلی اور ہمدردی کی اقدار کو اجاگرکیا
April 18th, 09:42 am
گڈ فرائیڈے کے مبارک موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عیسیٰ مسیح کی عظیم قربانی کو یاد کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ دن ہماری زندگیوں میں مہربانی، ہمدردی اور سخاوت کو اپنانے کی یاد دہانی کراتا ہے۔وزیر اعظم کی کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد
December 25th, 09:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم جناب مودی نے سی بی سی آئی میں شرکت کردہ کرسمس پروگرام کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 23rd, 09:24 pm
ابھی تین چار دن پہلے ہی میں اپنے ساتھی حکومت ہند میں وزیر جارج کورین جی کے کرسمس کے جشن میں گیا تھا ۔ اب آج آپ کے درمیان آکر خوشی ہو رہی ہے ۔ کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا-سی بی سی آئی کی یہ تقریب کرسمس کی خوشی میں آپ کے ساتھ شامل ہونے کا موقع ہے ، یہ دن ہم سب کے لیے یادگار بننے والا ہے ۔ یہ موقع اس لیے بھی خاص ہے کیونکہ اس سال سی بی سی آئی کے قیام کی 80 ویں سالگرہ ہے ۔ میں اس موقع پر سی بی سی آئی اور اس سے وابستہ تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی
December 23rd, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے سی بی سی آئی سینٹر کے احاطے میں کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی وزیر اعظم نے ہندوستان میں کیتھولک چرچ کے صدر دفتر میں اس طرح کے پروگرام میں شرکت کی ہے۔ وزیر اعظم نے مسیحی برادری کے اہم رہنماؤں بشمول کارڈینلز، بشپس اور چرچ کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم 23 دسمبر کو سی بی سی آئی سنٹر، نئی دہلی میں کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے
December 22nd, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 دسمبر کو شام 6:30 بجے نئی دہلی کے سی بی سی آئی سینٹر میں کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔وکست بھارت وکست گوا پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 06th, 02:38 pm
گوا کے گورنر پی ایس سری دھرن پلئی جی، یہاں کے نوجوان وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھیوں، دیگر معززین اور گوا کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔ سمیست گوینک کارانک، منا-کالجھا ساون نمسکار۔ تمچو موگ انی اروبا پوڈون، مہاکا گوینت یون سادانچ کھوس ستا۔وزیر اعظم نے گوا میں وکست بھارت، وکست گوا 2047 پروگرام میں 1330 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
February 06th, 02:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا میں وکست بھارت، وکست گوا 2047 پروگرام میں 1330 کروڑ روپے سے زیادہ مالکیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائش کا جائزہ بھی لیا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں تعلیم، کھیل، واٹر ٹریٹمنٹ، فضلہ کے انتظام اور سیاحت کے شعبوں میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا شامل ہے۔ وزیر اعظم نے روزگار میلہ کے تحت مختلف محکموں میں 1930 نئے سرکاری بھرتی ہونے والوں میں تقرری آڈرز بھی تقسیم کیے اور مختلف فلاحی اسکیموں کے استفادہ کنندگان کو منظوری نامے بھی دیئے۔7، لوک کلیان مارگ پر کرسمس پروگرام میں وزیر اعطم کے خطاب کا متن
December 25th, 02:28 pm
میرے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ سب اس خاص اور مقدس موقع پر میری رہائش گاہ پر آئے ہیں۔ جب انڈین مائنارٹی فاؤنڈیشن نے تجویز پیش کی کہ ہم سب مل کر کرسمس منائیں تو میں نے ان سے کہا کہ کیوں نہ میری قیام گاہ پر جشن منایا جائے اور اسی وجہ سے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیے یہ میرے لیے بہت خوشی کا موقع ہے۔ انل جی نے میری بہت مدد کی، میں خاص طور پر ان کا شکر گزار ہوں۔ تو میں نے اسے بخوشی قبول کر لیا۔ میں اس اقدام کے لیے اقلیتی فاؤنڈیشن کا بھی بہت مشکور ہوں۔وزیراعظم نے کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری سے گفت و شنید کی
December 25th, 02:00 pm
کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس انتہائی خاص اور مقدس موقع پر ان کے ساتھ شامل ہونے پر وہاں موجود تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کرسمس ایک ساتھ منانے کی انڈین مائنارٹی فاؤنڈیشن کی تجویز کو قبول کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس اقدام کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ عیسائی برادری کے ساتھ طویل عرصے سے اپنے قریبی اور خوشگوار تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر عیسائی برادری اور ان کے رہنماؤں کے ساتھ باقاعدگی سے ملاقاتوں کو یاد کیا۔ چند سال قبل پوپ کے ساتھ اپنی گفت و شنیدکو ایک یادگار لمحہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے سماجی ہم آہنگی، عالمی بھائی چارہ، آب و ہوا کی تبدیلی اور زمین کو ایک بہتر جگہ بنانے کے لیے جامع ترقی جیسے امور پر تبادلہ خیال کو اجاگر کیا۔وزیر اعظم نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی
April 09th, 07:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے خصوصی موقع پر مسیحی برادری کے روحانی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اس موقع پر دہلی میں سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل گرجا گھر کے دورے کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی بہادری اور قربانی کو یاد کیا
April 15th, 09:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ عیسیٰ مسیح کے خدمت اور بھائی چارے سے متعلق نظریات متعدد افراد کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے کووڈ-19 سے متعلق مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے بات چیت کی
July 28th, 07:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کووڈ-19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج مذہبی اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کےسپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
July 12th, 10:00 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کے سپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ‘‘انہیں بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کے سپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر بہت صدمہ پہنچا ہے۔وہ خدمات اور جذبے کی ایک بڑی وراثت پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔صدمے کی اس گھڑی میں میری تمام ترہمدردیاں آرتھو ڈوکس چرچ کے ممبران کے ساتھ ہیں،بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔’’وزیراعظم نے لوگوں کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کی
April 04th, 09:39 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔PM Modi campaigns in Kerala’s Pathanamthitta and Thiruvananthapuram
April 02nd, 01:45 pm
Ahead of Kerala assembly polls, PM Modi addressed rallies in Pathanamthitta and Thiruvananthapuram. He said, “The LDF first tried to distort the image of Kerala and tried to show Kerala culture as backward. Then they tried to destabilize sacred places by using agents to carry out mischief. The devotees of Swami Ayyappa who should've been welcomed with flowers, were welcomed with lathis.” In Kerala, PM Modi hit out at the UDF and LDF saying they had committed seven sins.