وزیر اعظم نے کتھاکلی کے استاد چیمانچیری کنہی رمن نایر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

March 15th, 05:02 pm

نئی دہلی ،15مارچ ،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کتھاکلی کے استاد چیمانچیری کنہی رمن نایر کے انتقال پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔