وزیر اعظم نے اتراکھنڈ حکومت کے وزیر جناب چندن رام داس کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

April 26th, 06:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ حکومت کے وزیر جناب چندن رام داس کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔