وزیر اعظم نے مردوں کی لان بال ٹیم کو سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

August 06th, 10:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مردوں کی لان بال ٹیم کے کھلاڑی سنیل بہادر، نونیت سنگھ، چندن کمار سنگھ اور دنیش کمار کو مبارکباد دی ہے۔