وزیر اعظم کی سیوا تیرتھ میں اے آئی اور ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس کے سی ای اوز کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل میٹنگ
February 20th, 12:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح سیوا تیرتھ میں اے آئی اور ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس کے سی ای اوز کے ساتھ ایک راؤنڈ ٹیبل میٹنگ کی۔وزیر اعظم 19 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا افتتاح کریں گے
February 18th, 03:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 فروری کو نئی دلی کے بھارت منڈپم میں انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شامل ہوں گے اور اس کا افتتاح کریں گے ۔ اس سے پہلے ، 18 فروری کو شام تقریبا 7 بجے ، وزیر اعظم بھارت منڈپم میں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک کے رہنماؤں کا خیرمقدم کریں گے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔PM Modi attends the CEOs Roundtable
September 23rd, 06:20 am
PM Modi interacted with technology industry leaders in New York. The PM highlighted the economic transformation happening in India, particularly in electronics and information technology manufacturing, semiconductors, biotech and green development. The CEOs expressed their strong interest in investing and collaborating with India.