جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کا بیان: دوسرا اجلاس
November 22nd, 09:57 pm
قدرتی آفات انسانیت کے لیے مسلسل ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ اس سال بھی انہوں نے عالمی آبادی کے ایک بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔ یہ واقعات واضح طور پر اس بات کی ضرورت اجاگر کرتے ہیں کہ آفات سے نمٹنے کی مؤثر تیاری اور ردعمل کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے۔وزیراعظم نے جوہانسبرگ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کی
November 22nd, 09:35 pm
وزیراعظم نے آج جنوبی افریقہ کے صدر سِرِل راما فوساکی میزبانی میں جوہانسبرگ میں منعقدہ جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ یہ جی 20 سربراہی اجلاسوں میں وزیراعظم کی بارہویں شرکت تھی۔ وزیر اعظم نے سربراہ اجلاس کے افتتاحی دن کے دونوں سیشنز سے خطاب کیا۔ انہوں نے صدر رامافوسا کا پرتپاک میزبانی اور اجلاس کی کامیاب میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ہندوستان-فجی مشترکہ بیان:ویلومنی دوستی کے جذبے میں شراکت داری
August 25th, 01:52 pm
وزیر اعظم مودی نے وزیر اعظم ربوکا اور ان کے وفد کا والہانہ استقبال کیا۔ رہنماؤں نے دوطرفہ امور کے مکمل دائرہ کار اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر جامع اور مستقبل کے حوالے سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے تعلقات کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور دفاع، صحت، زراعت، زرعی پروسیسنگ، تجارت اور سرمایہ کاری، چھوٹے اوراوسط درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی، کوآپریٹیو، ثقافت، کھیل، تعلیم اور مہارت کے فروغ جیسے شعبوں میں وسیع بنیاد، جامع اور مستقبل کے حوالے سے شراکت داری قائم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔نتائج کی فہرست: وزیراعظم کا دورہ نمیبیا
July 09th, 08:17 pm
نمیبیا میں انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سینٹر کے قیام سے متعلق مفاہمت نامہڈیزاسٹر ریزیلیئنٹ انفراسٹرکچر پر بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 07th, 02:00 pm
اس کانفرنس کا موضوع ہے 'ساحلی علاقوں کے لیے ایک لچکدار مستقبل کی تشکیل'۔ ساحلی علاقے اور جزیرے قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔ حالیہ دنوں میں، ہم نے اس کی موجودگی کا مشاہدہ کیا ہے: ہندوستان اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان رمیل، کیریبین میں سمندری طوفان بیرل، جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان یاگی، امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین، فلپائن میں ٹائفون اوساگی اور افریقہ کے کچھ حصوں میں سائیکلون چیڈوکے واقع ہونے کے گواہ بنے۔ ایسی آفات سے جان و مال کا نقصان ہوا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آفات کا مقابلہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے خطاب کیا
June 07th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آفات کا مقابلہ کرنے کےبنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے خطاب کیا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے آفات کا مقابلہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 کے شرکاء کا خیرمقدم کیا، جو پہلی مرتبہ یوروپ میں منعقد ہو رہی ہے۔ انہوں نے فرانس کے صدر عزت مآب ایمانوئل میکروں اور حکومت فرانس کا، اس تقریب کے انعقاد میں اپنا تعاون فراہم کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے آئندہ منعقد ہونے والی یونائیٹڈ نیشنز اوشن کانفرنس کے لیے نیک ترین خواہشات بھی پیش کیں۔ٹی وی 9 سمٹ 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 28th, 08:00 pm
ٹی وی 9 نیٹ ورک میں علاقائی ناظرین کی بڑی تعداد ہے۔ اور اب TV9 کا عالمی آڈینس بھی تیار ہو رہا ہے۔ اس چوٹی کانفرنس میں بہت سے ممالک سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی باشندے خاص طور پر براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ میں یہاں سے بہت سے ممالک کے لوگوں کو بھی دیکھ رہا ہوں، وہ وہاں سے ویو کر رہے ہیں، ہوسکتا ہے، میں سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہاں نیچے اسکرین پر ، میں ہندوستان کے کئی شہروں میں بیٹھے تمام ناظرین کو برابر کے جوش و خروش سے دیکھ رہا ہوں، میری طرف سے ان کا بھی خیر مقدم ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 سے خطاب کیا
March 28th, 06:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ٹی وی 9 سربراہ اجلاس 2025 میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ٹی وی 9 کی پوری ٹیم اور اس کے ناظرین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی 9 کے ناظرین کا علاقائی حلقہ وسیع ہے، اور مزید کہا کہ اب عالمی ناظرین بھی تیار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی تارکین وطن کا بھی خیرمقدم کیا اور انہیں سلام پیش کیا جنہوں نے اس تقریب سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا تھا۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کرسٹوفر لکسن کا ہندوستان کاسرکاری دورہ: مفاہمت ناموں کی فہرست
March 17th, 02:27 pm
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر مذاکرات کا آغازبھارت اور نیوزی لینڈ کے مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا ترجمہ
March 17th, 01:05 pm
میں وزیر اعظم لکسن اور ان کے وفد کا بھارت میں گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وزیر اعظم لکسن کے بھارت کے ساتھ طویل تعلقات رہے ہیں۔ ہم سب نے دیکھا کہ کس طرح چند دن پہلے انھوں نے آکلینڈ میں ہولی کا پرمسرت تہوار منایا تھا! نیوزی لینڈ میں مقیم بھارتی نژاد لوگوں کے تئیں وزیر اعظم لکسن کی محبت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ کمیونٹی کا ایک بڑا وفد ان کے ساتھ بھارت آیا ہے۔ اس سال رائے سینا ڈائیلاگ کے مہمان خصوصی کے طور پر ان جیسے نوجوان، متحرک اور باصلاحیت رہنما کی موجودگی ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔Joint Statement on an Enhanced Partnership between the Republic of India and Brunei Darussalam
September 04th, 01:26 pm
At the invitation of His Majesty Sultan Haji Hassanal Bolkiah, PM Narendra Modi, visited Brunei Darussalam. This was PM Modi’s first visit as well as the first bilateral visit by an Indian PM to Brunei Darussalam. Reflecting on the excellent progress over the years in bilateral relations, both leaders reaffirmed their commitment to further strengthen, deepen and enhance partnership in all areas of mutual interest.ویتنام کے وزیر اعظم کے دورہ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا اخباری بیان (یکم اگست 2024)
August 01st, 12:30 pm
میں وزیراعظم فام منگ چنگ اور ان کے وفد کا ہندوستان میں صدق دلی سے خیر مقدم کرتا ہوں۔We must invest in resilient infrastructure today for a better tomorrow: PM Modi
April 24th, 10:06 am
PM Modi addressed the 6th edition of the International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. He added that we must invest in resilient infrastructure today, for a better tomorrow. Resilience needs to be factored into new infrastructure creation. Further, it also needs to be a part of post-disaster rebuilding. After disasters, the immediate focus is naturally on relief and rehabilitation. After the initial response, our focus should also include the resilience of infrastructure.PM addresses 6th edition of International Conference on Disaster Resilient Infrastructure
April 24th, 09:40 am
PM Modi addressed the 6th edition of the International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. He added that we must invest in resilient infrastructure today, for a better tomorrow. Resilience needs to be factored into new infrastructure creation. Further, it also needs to be a part of post-disaster rebuilding. After disasters, the immediate focus is naturally on relief and rehabilitation. After the initial response, our focus should also include the resilience of infrastructure.وائس آف گلوبل ساؤتھ کی دوسری سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن
November 17th, 04:03 pm
دوسری وائس آف گلوبل ساوتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں ، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے، میں آپ سبھی کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وائس آف گلوبل ساؤتھ 21ویں صدی کی بدلتی ہوئی دنیا کا سب سے منفرد پلیٹ فارم ہے۔ جغرافیائی طور پر گلوبل ساؤتھ تو ہمیشہ سے رہا ہے۔ لیکن اسے اس طرح سے وائس پہلی بار مل رہی ہے۔اور یہ ہم سبھی کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔ ہم 100 سے زیادہ الگ الگ ممالک ہیں، لیکن ہمارے مفاد یکساں ہیں، ہماری ترجیحات یکساں ہیں۔عالمی یوم ماحولیات 2023 کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
June 05th, 03:00 pm
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر آپ سبھی کو، ملک اور دنیا کو بہت بہت مبارکباد۔ اس سال یوم ماحولیات کا موضوع – سنگل یوز پلاسٹک سے نجات کی مہم ہے۔ اور مجھے خوشی ہے کہ جو بات دنیا آج کر رہی ہے، اس پر بھارت گذشتہ 4-5 برسوں سے مسلسل کام کر رہا ہے۔ 2018 میں ہی بھارت نے سنگل یوز پلاسٹک سے نجات کے لیے دو سطحوں پر کام شروع کر دیا تھا۔ ہم نے ایک جانب، سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی عائد کی اور دوسری جانب پلاسٹک ویسٹ پروسیسنگ کو لازمی قرار دیا ۔ اس وجہ سے بھارت میں تقریباً 30 لاکھ ٹن پلاسٹک پیکجنگ کی ری سائیکل لازمی ہوئی ہے۔ یہ بھارت میں پیدا ہونے والے مجموعی سالانہ پلاسٹک فضلے کا 75 فیصد ہے۔ اور آج اس کے دائرے میں تقریباً 10 ہزار پروڈیوسر حضرات، درآمد کار اور برانڈ مالکان آچکے ہیں۔وزیر اعظم نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ میٹ سےویڈیو پیغام کے ذریعہ خطاب کیا
June 05th, 02:29 pm
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے ہر ملک کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس سال کے یوم ماحولیات کے موضوع ’ سنگل یوز پلاسٹک سے چھٹکارا حاصل کرنے کی مہم‘ پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ ہندوستان پچھلے چار پانچ برسوں سے اس سمت میں مسلسل کام کر رہا ہے۔ جناب مودی نے بتایا کہ ہندوستان نے 2018 میں سنگل یوز پلاسٹک سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے دو سطحوں پر کام شروع کیا ۔ انہوں نے کہا’’ایک طرف، ہم نے سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی لگا دی ہے تو دوسری طرف، پلاسٹک کے فضلے کی پروسیسنگ کو لازمی قرار دیا گیا ہے‘‘۔وزیر اعظم نے کہا کہ اس کی وجہ سے، ہندوستان میں تقریباً 30 لاکھ ٹن پلاسٹک کی پیکیجنگ کی لازمی ری سائیکلنگ کی گئی ہے جو کہ ہندوستان میں پیدا ہونے والے کل سالانہ پلاسٹک کے کچرے کا 75 فیصد ہے اور تقریباً 10 ہزار پروڈیوسرز، درآمد کنندگان اور برانڈز اس کے دائرہ کار میں آئے ہیں۔ویڈیو پیغام کے ذریعہ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 04th, 09:46 am
سب کو میرا نمسکار۔ ہندوستان میں خوش آمدید! سب سے پہلے، میں کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے 5ویں ایڈیشن ، آئی سی ڈی آر آئی- 2023 کا موقع حقیقت میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعظم نے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر پر 5ویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا
April 04th, 09:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر (آئی سی ڈی آر آئی) 2023 پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔Democracy is in DNA of every Indian: PM Modi
June 26th, 06:31 pm
PM Modi addressed and interacted with the Indian community in Munich. The PM highlighted India’s growth story and mentioned various initiatives undertaken by the government to achieve the country’s development agenda. He also lauded the contribution of diaspora in promoting India’s success story and acting as brand ambassadors of India’s success.